"مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
'''مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان'''، [[پاکستان]] کی ایک مذہبی تنظیم اور سیاسی جماعت ہے۔ اس جماعت کی بنیاد [[داؤد غزنوی]] اور محمد ابراہیم میر سیالکوٹی نے 1947 میں رکھی تھی۔ وہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کے بانی رکن ہیں۔ 2018 سے اس پارٹی کی قیادت [[ساجد میر]] کر رہے ہیں۔ | '''مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان'''، [[پاکستان]] کی ایک مذہبی تنظیم اور سیاسی جماعت ہے۔ اس جماعت کی بنیاد [[داؤد غزنوی]] اور محمد ابراہیم میر سیالکوٹی نے 1947 میں رکھی تھی۔ وہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کے بانی رکن ہیں۔ 2018 سے اس پارٹی کی قیادت [[ساجد میر]] کر رہے ہیں۔ | ||
== تاریخ == | |||
جمعیت اہل حدیث کا آغاز 1986 میں ایک سیاسی جماعت کے طور پر رہنما احسان الٰہی ظہیر نے کیا تھا ۔ ایک سال بعد 1987 میں ظہیر کو شہید کر دیا گیا۔ |
نسخہ بمطابق 08:19، 7 نومبر 2023ء
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان | |
---|---|
پارٹی کا نام | مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان |
بانی پارٹی | سید داؤد غزنوی |
پارٹی رہنما | ساجد میر |
مقاصد و مبانی | سلفی تحریک |
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان، پاکستان کی ایک مذہبی تنظیم اور سیاسی جماعت ہے۔ اس جماعت کی بنیاد داؤد غزنوی اور محمد ابراہیم میر سیالکوٹی نے 1947 میں رکھی تھی۔ وہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کے بانی رکن ہیں۔ 2018 سے اس پارٹی کی قیادت ساجد میر کر رہے ہیں۔
تاریخ
جمعیت اہل حدیث کا آغاز 1986 میں ایک سیاسی جماعت کے طور پر رہنما احسان الٰہی ظہیر نے کیا تھا ۔ ایک سال بعد 1987 میں ظہیر کو شہید کر دیا گیا۔