"محمد تقی عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
}}
}}

'''محمد تقی عثمانی''' ایک [[پاکستان|پاکستانی]] فقیہ اور [[قرآن]]، [[حدیث]]، اسلامی قانون، اسلامی معاشیات، اور تقابلی مذہب کے شعبوں میں ایک سرکردہ عالم ہیں۔ وہ 1977 سے 1981 تک اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن، 1981 سے 1982 تک وفاقی شرعی عدالت کے جج اور 1982 سے 2002 تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے شریعت اپیلٹ بنچ کے جج رہے۔ 2020 میں انہوں نے دنیا کی سب سے بااثر مسلم شخصیت کے طور پر منتخب کیا گیا۔
'''محمد تقی عثمانی''' ایک [[پاکستان|پاکستانی]] فقیہ اور [[قرآن]]، [[حدیث]]، اسلامی قانون، اسلامی معاشیات، اور تقابلی مذہب کے شعبوں میں ایک سرکردہ عالم ہیں۔ وہ 1977 سے 1981 تک اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن، 1981 سے 1982 تک وفاقی شرعی عدالت کے جج اور 1982 سے 2002 تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے شریعت اپیلٹ بنچ کے جج رہے۔ 2020 میں انہوں نے دنیا کی سب سے بااثر مسلم شخصیت کے طور پر منتخب کیا گیا <ref>[https://www.thenews.com.pk/latest/535745-mufti-taqi-usmani-named-most-influential-muslim-personality-in-the-world thenews.com.pk]</ref>
== پیدائش ==
== پیدائش ==
وه تحریک پاکستان کے کارکن اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی کے سب سے چھوٹے فرزند اور موجودہ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ ان کی پیدائش 27 اکتوبر 1943ء کو [[ہندوستان]] کے صوبہ اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے مشہور قصبہ دیوبند میں ہوئی۔ اردو کے مشہور شاعر محمد زکی کیفی اور اردو کی مشہور غیر منقوط کتاب ہادی عالم کے مصنف محمد ولی رازی بھی محمد تقی عثمانی کے بھائی ہیں۔ لیکن خاندان کا دعویٰ ہے کہ [[عثمان بن عفان|عثمان]]، تیسرے خلیفہ اور اسلامی پیغمبر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کے ساتھی تھے، اس لیے نسبت عثمانی.