"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
300px|تصغیر|دائیں|پاکستان '''پاکستان''' جسے سرکاری طور پر '''اسلامی جمہوریہ پاکستان''' کے نام سے جانا جاتا ہے، جنوبی ایشیا کا ایک ملک ہے جو برصغیر پاک و ہند کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ اس ملک کی سرحدیں جنوب میں دریائے عمان، مغرب می...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:پرچم پاکستان.jpg|300px|تصغیر|دائیں|پاکستان]]
[[فائل:پرچم پاکستان.jpg|300px|تصغیر|بائیں|پاکستان]]
'''پاکستان''' جسے سرکاری طور پر '''اسلامی جمہوریہ پاکستان''' کے نام سے جانا جاتا ہے، جنوبی ایشیا کا ایک ملک ہے جو برصغیر پاک و ہند کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ اس ملک کی سرحدیں جنوب میں دریائے عمان، مغرب میں [[ایران]]، شمال میں [[افغانستان]]، مشرق میں [[ہندوستان]] اور شمال مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان کا رقبہ 881,913 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 228,935,145 افراد پر مشتمل ہے جو کہ دنیا کی پانچویں بڑی آبادی ہے۔ دارالحکومت [[اسلام آباد]] اور سب سے بڑا شہر [[کراچی]] ہے۔ پاکستان کی سرکاری زبان انگریزی اور اردو ہے۔ وفاقی جمہوریہ پاکستان کا سرکاری مذہب [[اسلام]] ہے اور اسلامی ممالک میں مسلمانوں کی تعداد کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے۔