3,871
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں نور الحق نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیا اور حلفہ این اے-43 (قبائلی علاقہ-4) سے الحاج شاہ جی گل آفریدی کو 33,243 ووٹ لے کر شکست دی۔ | پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں نور الحق نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیا اور حلفہ این اے-43 (قبائلی علاقہ-4) سے الحاج شاہ جی گل آفریدی کو 33,243 ووٹ لے کر شکست دی۔ | ||
اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں۔ | اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں۔ | ||
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے اسلامی رواداری باہمی بھائی چارے اور ہم آہنگی کے لیے جو کردار ادا کیا وہ بھی تعریف کے قابل ہے۔ آپ کی زندگی اور سیاست [[اسلام]] و دین کے پھیلاؤ ہی میں گزری۔ آپ کے خاندان کو قدر و منزلت سے دیکھا جاتا پے اور عزت و احترام دی جاتی ہے آپ بحیثت این این اے کئی بار منتخب ہوئے کیونکہ آپ کے حلقے کے عوام آپ کو بے حد پسند کرتے ہیں آپکی صلاحیتوں مذہب سے لگاؤ عوامی دوستی انسانیت سے پیار کو دیکھتے ہوئے موجودہ حکومت میں وفاقی وزیر کا عہدہ دیا گیا تو آپ نے دن رات ایک کر دیا آپ نے دین اسلام کی ترویج اور اسلام کا اصل چہرہ دنیا میں اجاگر کرنے کا کام کیا ۔پاکستان کو ایک پرامن ملک کے طور پر متعارف کروایا اسلامی کانفرنسسز منعقد کیں جس میں علماء کرام کو مدعو کیا گیا مختلف مذاہب اور گروپس میں امن و بھائی چارے کی فضاء قائم کرنے کے لیے کام کیا تاکہ دنیا میں اسلام کا بول بالا ہو گزشتہ دنوں [[سیرت کانفرنس]] کے موقع پر انھوں نے اسلام و دین جا کام کرنے والوں کی خوب حوصلہ افزائی کی انھیں داد دی وقار ملک، <ref>آپ نے مختلف مذاہب اور گروپس میں امن و بھائی چارے کی فضاء قائم کرنے کے لیے کام کیا[https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-Dec-2021/1460799 nawaiwaqt.com.pk]</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |