"محمد علی مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
سطر 26: سطر 26:
انجینئر محمد علی مرزا صاحب، ان دونوں نے فرقہ واریت اور تکفیری سوچ کے خلاف جو کام کیا ہے اور اس نظریئے کو جو شکست فاش دی ہے وہ اپنے آپ میں ایک تاریخی کام ہے۔ جو لوگ پچھلی چند دہائیوں کے حالات سے آگاہ ہیں وہ جانتے ہیں کہ ایک دور میں اس خطے میں تکفیریت کا کتنا بول بالا اور عروج تھا لیکن آج حالات یکسر بدل چکے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے گزشتہ چار پانچ سال میں انجینئر مُحمّد علی مرزا  نے بھی اس بات پر بے حد زور دیا کہ اختلافات کے باوجود تمام [[مسالک اسلامیہ]] و مکاتب فکر کے لوگ مسلمان ہیں اور سب آپس میں بھائی بھائی ہیں.آپ نے جس طرح اتحاد امت کے لئے اپنی خدمات انجام دی ہیں وہ بھی اپنے آپ میں ایک مثال ہے <ref>سرتاج حفیظ راٹھور،فرقہ وارانہ رجحانات اور خطہ پیر پنجال کے مسلمان، [https://www.pirpanjalpost.com/2023/03/sartaj-hafiz-rathore-sectarian-issue.html pirpanjalpost.com]</ref>۔

==تنقید==
==تنقید==
ان کے خلاف مذہبی حلقوں کی جانب سے رد عمل آتے رہتے ہیں۔ لیکن ان کا کا دعویٰ ہے کہ ان کے موقف کی تائید میں کتب حدیث کے ساتھ ساتھ قرآن سے بھی حوالے دیے جاتے ہیں اور ناقدین ان کے جواب میں قرآن اور حدیث کے کوئی حوالے پیش نہیں کرتے۔ علی پر تنقید کرنے والوں کا موقف یہ ہے کہ آپ کو کسی دوسرے کے مزھب کے اکابرین کو برا بھلا کہنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے <ref>[[انجینئرمحمدعلیمرزا اورصحابہ کرام کیگستاخی تحریر، حافظ ابو یحیی نورپوری [http://reads/انجینئر-محمد-علی-مرزا-اور-صحابہ-کرام-کی-گستاخی-تحریر-حافظ-ابو-یحیی-نورپوری.35812/ mohaddis.com]
ان کے خلاف مذہبی حلقوں کی جانب سے رد عمل آتے رہتے ہیں۔ لیکن ان کا دعویٰ ہے کہ ان کے موقف کی تائید میں کتب حدیث کے ساتھ ساتھ قرآن سے بھی حوالے دیے جاتے ہیں اور ناقدین ان کے جواب میں قرآن اور حدیث کے کوئی حوالے پیش نہیں کرتے۔ علی پر تنقید کرنے والوں کا موقف یہ ہے کہ آپ کو کسی دوسرے کے مزھب کے اکابرین کو برا بھلا کہنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے <ref>[[انجینئرمحمدعلیمرزا اورصحابہ کرام کیگستاخی تحریر، حافظ ابو یحیی نورپوری [http://reads/انجینئر-محمد-علی-مرزا-اور-صحابہ-کرام-کی-گستاخی-تحریر-حافظ-ابو-یحیی-نورپوری.35812/ mohaddis.com]
</ref>۔
</ref>۔

نسخہ بمطابق 05:14، 25 اکتوبر 2023ء

محمد علی مرزا
محمد علی مرزا.png
پورا ناممحمد علی مرزا
دوسرے نامانجینئر محمد علی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہپاکستان، جھلم
مذہباسلام بریلوی، سنی

محمد علی مرزا انجینئر محمد علی مرزا (انگریزی: Muhammad Ali Mirza) ( 1977ء) ایک پاکستانی محقق ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں۔ وہ بلحاظ پیشہ ایک میکینیکل انجینئر ہیں۔ان کی وجہ شہرت مذہبی تعلیمات پر مبنی بیانات ہیں۔ آپ اتحاد بین المسلمین کے داعی اور تکفیر کے سخت مخالف ہیں۔

حالات زندگی

انجینئر محمد علی مرزا ایک مکینیکل انجینئر ہیں اور ان کا تعلق ”جہلم“ شہر سے ہے؛لیکن وہ انجینئرنگ سے زیادہ علوم اسلامیہ میں مصروف ہیں،اسی نسبت سے موصوف جہلم شہر میں ہیں قرآن و سنت ریسرچ اکیڈمی کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہیں ،ادارہ کی پالیسیوں میں سر فہرست امت اسلامیہ کا اتحاد و اتفاق ہے اور مرزا کی ساری کوشش اسی حوالہ سے سامنے لائی جارہی ہیں [1]۔

نظریات

اسلام دشمن قوتوں نے مختلف مکاتب فکر میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی۔ لیکن قرآن و حدیث پر عمل پیرا ہو کر ہم اسلام ناب محمدی کا ادراک کر سکتے ہیں۔ ہمیں فرقہ واریت کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی۔ اُمت مسلمہ کو اتحاد کی جنتی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کو وحدت کی لڑی میں پرونے کیلئے کوشاں ہیں [2]۔ انجینئر محمد علی مرزا صاحب، ان دونوں نے فرقہ واریت اور تکفیری سوچ کے خلاف جو کام کیا ہے اور اس نظریئے کو جو شکست فاش دی ہے وہ اپنے آپ میں ایک تاریخی کام ہے۔ جو لوگ پچھلی چند دہائیوں کے حالات سے آگاہ ہیں وہ جانتے ہیں کہ ایک دور میں اس خطے میں تکفیریت کا کتنا بول بالا اور عروج تھا لیکن آج حالات یکسر بدل چکے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے گزشتہ چار پانچ سال میں انجینئر مُحمّد علی مرزا نے بھی اس بات پر بے حد زور دیا کہ اختلافات کے باوجود تمام مسالک اسلامیہ و مکاتب فکر کے لوگ مسلمان ہیں اور سب آپس میں بھائی بھائی ہیں.آپ نے جس طرح اتحاد امت کے لئے اپنی خدمات انجام دی ہیں وہ بھی اپنے آپ میں ایک مثال ہے [3]۔

تنقید

ان کے خلاف مذہبی حلقوں کی جانب سے رد عمل آتے رہتے ہیں۔ لیکن ان کا دعویٰ ہے کہ ان کے موقف کی تائید میں کتب حدیث کے ساتھ ساتھ قرآن سے بھی حوالے دیے جاتے ہیں اور ناقدین ان کے جواب میں قرآن اور حدیث کے کوئی حوالے پیش نہیں کرتے۔ علی پر تنقید کرنے والوں کا موقف یہ ہے کہ آپ کو کسی دوسرے کے مزھب کے اکابرین کو برا بھلا کہنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے [4]۔

حوالہ جات

  1. عبدالمتین لیاری،انجینئرمحمد علی مرزا: چند گزارشات darululoomdeoband.com
  2. انجینئر محمد علی مرزا کا جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ، islamtimes.org
  3. سرتاج حفیظ راٹھور،فرقہ وارانہ رجحانات اور خطہ پیر پنجال کے مسلمان، pirpanjalpost.com
  4. [[انجینئرمحمدعلیمرزا اورصحابہ کرام کیگستاخی تحریر، حافظ ابو یحیی نورپوری mohaddis.com