"محمد علی مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
محمد علی مرزا
محمد علی مرزا
'''انجینئر محمد علی مرزا''' (انگریزی: Muhammad Ali Mirza) ( 1977ء) ایک پاکستانی محقق ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں۔ وہ بلحاظ پیشہ ایک میکینیکل انجینئر ہیں۔ان کی وجہ شہرت مذہبی تعلیمات پر مبنی بیانات ہیں۔ آپ اتحاد بین المسلمین  کے داعی اور تکفیر کے سخت مخالف ہیں۔
'''انجینئر محمد علی مرزا''' (انگریزی: Muhammad Ali Mirza) ( 1977ء) ایک پاکستانی محقق ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں۔ وہ بلحاظ پیشہ ایک میکینیکل انجینئر ہیں۔ان کی وجہ شہرت مذہبی تعلیمات پر مبنی بیانات ہیں۔ آپ اتحاد بین المسلمین  کے داعی اور تکفیر کے سخت مخالف ہیں۔
==حالات زندگی==
انجینئر محمد علی مرزا  ایک مکینیکل انجینئر ہیں اور ان کا تعلق ”جہلم“ شہر سے ہے؛لیکن وہ انجینئرنگ سے زیادہ ”علوم اسلامیہ“ میں مصروف ہیں،اسی نسبت سے موصوف جہلم شہر میں ہی قرآن و سنت ریسرچ اکیڈمی کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہیں ،ادارہ کی پالیسیوں میں سر فہرست امت اسلامیہ کا اتحاد و اتفاق ہے اور مرزا صاحب کی ساری کوشش اسی حوالہ سے سامنے لائی جارہی ہیں <ref>عبدالمتین لیاری،انجینئرمحمد علی مرزا: چند گزارشات  [https://darululoom-deoband.com/urduarticles/archives/3637 darululoomdeoband.com]</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 04:57، 25 اکتوبر 2023ء

محمد علی مرزا
محمد علی مرزا.png
پورا ناممحمد علی مرزا
دوسرے نامانجینئر محمد علی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہپاکستان، جھلم
مذہباسلام بریلوی، سنی

محمد علی مرزا انجینئر محمد علی مرزا (انگریزی: Muhammad Ali Mirza) ( 1977ء) ایک پاکستانی محقق ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں۔ وہ بلحاظ پیشہ ایک میکینیکل انجینئر ہیں۔ان کی وجہ شہرت مذہبی تعلیمات پر مبنی بیانات ہیں۔ آپ اتحاد بین المسلمین کے داعی اور تکفیر کے سخت مخالف ہیں۔

حالات زندگی

انجینئر محمد علی مرزا ایک مکینیکل انجینئر ہیں اور ان کا تعلق ”جہلم“ شہر سے ہے؛لیکن وہ انجینئرنگ سے زیادہ ”علوم اسلامیہ“ میں مصروف ہیں،اسی نسبت سے موصوف جہلم شہر میں ہی قرآن و سنت ریسرچ اکیڈمی کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہیں ،ادارہ کی پالیسیوں میں سر فہرست امت اسلامیہ کا اتحاد و اتفاق ہے اور مرزا صاحب کی ساری کوشش اسی حوالہ سے سامنے لائی جارہی ہیں [1]۔

حوالہ جات

  1. عبدالمتین لیاری،انجینئرمحمد علی مرزا: چند گزارشات darululoomdeoband.com