3,914
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←نظریات) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←نظریات) |
||
سطر 82: | سطر 82: | ||
* ان کے مطابق سیاست اسلام کا حصہ ہے، جسے دین سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ان کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لیے ناگزیر ہے <ref>شیخ الاسلام کے فکری امتیازات اور اثرات و نتائج،[https://www.minhaj.org/urdu/tid/50018/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%81%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%AB%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%88-%D9%86%D8%A minhaj.org/urdu]</ref>۔ | * ان کے مطابق سیاست اسلام کا حصہ ہے، جسے دین سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ان کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لیے ناگزیر ہے <ref>شیخ الاسلام کے فکری امتیازات اور اثرات و نتائج،[https://www.minhaj.org/urdu/tid/50018/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%81%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%AB%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%88-%D9%86%D8%A minhaj.org/urdu]</ref>۔ | ||
* ان کے مطابق اسلامی تصوف کی روح نفس کی پاکیزگی سے عبارت ہے، جو شریعت کی پاسداری کے بغیر ناممکن ہے۔ اسی بنا پر وہ تصوف کو کاروبار بنانے والوں کو جاہل اور گمراہ قرار دیتے ہیں۔ | * ان کے مطابق اسلامی تصوف کی روح نفس کی پاکیزگی سے عبارت ہے، جو شریعت کی پاسداری کے بغیر ناممکن ہے۔ اسی بنا پر وہ تصوف کو کاروبار بنانے والوں کو جاہل اور گمراہ قرار دیتے ہیں۔ | ||
* ان کے مطابق اسلام قیام امن کا سب سے بڑا داعی ہے اور جہاد کے نام پر دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے گروہ مسلمان تو کجا انسان بھی کہلانے کے مستحق نہیں۔ آپ کے مطابق دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں۔آپ نے متعدد بار واضح طور پر اسامہ بن لادن کی کارروائیوں کی مذمت بھی | * ان کے مطابق اسلام قیام امن کا سب سے بڑا داعی ہے اور جہاد کے نام پر دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے گروہ مسلمان تو کجا انسان بھی کہلانے کے مستحق نہیں۔ آپ کے مطابق دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں۔آپ نے متعدد بار واضح طور پر اسامہ بن لادن کی کارروائیوں کی مذمت بھی کی <ref>منشور تحریک عوامی تحریک پاکستان، [http://www.pat.com.pk/urdu/?wrds=%D9%85%D9%86%D8%B4%D9%88%D8%B1+%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C+%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9+%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86 pat.com.pk]</ref>۔ | ||
* آپ تکفیری اور مذہبی اختلاف کے سخت مخالف ہیں اور تمام مسلمانوں کے آپس میں اتحاد اور اتفاق کا داعی ہیں۔ | * آپ تکفیری اور مذہبی اختلاف کے سخت مخالف ہیں اور تمام مسلمانوں کے آپس میں اتحاد اور اتفاق کا داعی ہیں۔ | ||
* آپ اہل بیت علیہم السلام سے کافی محبت کرتے ہیں اسی لیے کئی کتابیں اہل بیت علیہم السلام کے بارے میں لکھی ہیں <ref>مہدی سرور، سیمای حضرت زہراء در آثار دکتر طاہر القادری، 1399ش، ص18۔</ref> | * آپ اہل بیت علیہم السلام سے کافی محبت کرتے ہیں اسی لیے کئی کتابیں اہل بیت علیہم السلام کے بارے میں لکھی ہیں <ref>مہدی سرور، سیمای حضرت زہراء در آثار دکتر طاہر القادری، 1399ش، ص18۔</ref> |