9,666
ترامیم
(←تاریخ) |
(←تاریخ) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
== تاریخ == | == تاریخ == | ||
حماس کی بنیاد 1987 میں شیخ احمد یاسین، [[عبدالعزیز رنتیسی]] اور محمد طہ نے [[اخوان المسلمین]] کی فلسطینی شاخ کے طور پر پہلی انتفاضہ کے دوران رکھی تھی۔ اب تک حماس اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد فوجی راکٹ حملے کر چکی ہے۔ انہوں نے اپنی سرگرمیوں کا دائرہ صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں رکھا اور متعدد سماجی پروگراموں کو نافذ کرکے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے لوگوں کی زندگیوں میں اپنی مضبوط موجودگی قائم کی ہے۔ ہسپتالوں، تعلیمی مراکز اور لائبریریوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ایک اہم حصے میں ان کی مقبولیت کا باعث بنی ہے۔ | حماس کی بنیاد 1987 میں شیخ احمد یاسین، [[عبدالعزیز رنتیسی]] اور محمد طہ نے [[اخوان المسلمین]] کی فلسطینی شاخ کے طور پر پہلی انتفاضہ کے دوران رکھی تھی۔ اب تک حماس اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد فوجی راکٹ حملے کر چکی ہے۔ انہوں نے اپنی سرگرمیوں کا دائرہ صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں رکھا اور متعدد سماجی پروگراموں کو نافذ کرکے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے لوگوں کی زندگیوں میں اپنی مضبوط موجودگی قائم کی ہے۔ ہسپتالوں، تعلیمی مراکز اور لائبریریوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ایک اہم حصے میں ان کی مقبولیت کا باعث بنی ہے۔ | ||
== حماس کے بارے میں مختلف ممالک کی رائے == |