9,666
ترامیم
سطر 20: | سطر 20: | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
ید ارشد مدنی 1360ھ بہ مطابق 1941 کو [[سید حسین احمد مدنی]] کی چوتھی اہلیہ معروف بَہ آپا جان سے پیدا ہوئے۔ان کے بڑے بھائی [[سید اسعد مدنی]] تھے، جو [[حسین احمد مدنی]] کی تیسری اہلیہ سے تھے آپ کا سلسلہ نسب [[امام حسین علیہ السلام]] کی نسل سے ہے۔ | ید ارشد مدنی 1360ھ بہ مطابق 1941 کو [[سید حسین احمد مدنی]] کی چوتھی اہلیہ معروف بَہ آپا جان سے پیدا ہوئے۔ان کے بڑے بھائی [[سید اسعد مدنی]] تھے، جو [[حسین احمد مدنی]] کی تیسری اہلیہ سے تھے آپ کا سلسلہ نسب [[امام حسین علیہ السلام]] کی نسل سے ہے۔ | ||
=== تعلیم === | |||
سید ارشد مدنی نے تعلیم کی ابتدا حسین احمد مدنی کے معتمد و خلیفہ اصغر علی سہسپوری کے پاس کی، جن کے پاس انھوں نے 8 سال کی عمر میں حفظ قرآن کی تکمیل کی، اس کے بعد دار العلوم دیوبند ہی میں فارسی کا 5 سالہ نصاب مکمل کیا، پھر سنہ 1955 سے دار العلوم دیوبند ہی میں عربی تعلیم کا آغاز کیا اور 1963 کو دار العلوم دیوبند سے دورۂ حدیث کی تکمیل کی۔ ان کے شرکائے دورۂ حدیث میں [[سید حسین احمد عارف گیاوی]] بھی شامل تھے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |