"مباہلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

781 بائٹ کا اضافہ ،  11 جولائی 2023ء
سطر 22: سطر 22:
[[جعفر بن محمد|جعفر بن محمد علیہ السلام]] کی ایک حدیث میں ہے کہ آپ نے فرمایا: اگر تمہارے مخالفین تمہاری صحیح بات کو قبول نہ کریں تو انہیں مباہلہ کی دعوت دو <ref>ناصرمکارم شیرازی؛ تفسیر نمونه؛ ج ۲، ص ۵۸۹</ref>.

== مباہلہ واقعہ ==
== مباہلہ واقعہ ==
دسویں ہجری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن کے علاقے نجران میں کچھ لوگوں کو تبلیغ اسلام کے لیے مامور کیا تھا۔ نجران کے عیسائیوں نے بھی اپنی طرف سے سید، عاقب اور ابوحارثہ جیسے لوگوں کو مدینہ میں پیغمبر اسلام سے بات کرنے کے لیے بھیجا تھا۔ نجران کا گروہ مدینہ میں داخل ہوا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا: اے محمد، کیا آپ ہمارے رب اور مالک کو جانتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا آقا کون ہے؟

== حواله جات ==
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}