"مجیب الرحمٰن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 65: سطر 65:


== بنگلہ دیش میں ان کی صدارت ==
== بنگلہ دیش میں ان کی صدارت ==
 
جیسا کہ عوامی لیگ نے سوشلزم اور سیکولرازم کی حمایت کی، بنگلہ دیش کی حکومت نے اصلاحات کا ایک سلسلہ شروع کیا۔ سڑکیں، ٹیکسٹائل کی صنعتیں اور جہاز سازی کو قومیا لیا گیا۔ نیا آئین ایک سال کے اندر تیار کیا گیا اور بنگلہ دیش کو ایک سوشلسٹ اور سیکولر جمہوریہ قرار دیا۔ نئے آئین کے مطابق مارچ 1973 کے انتخابات میں عوامی لیگ نے 300 میں سے 292 نشستیں حاصل کیں۔ مجیب الرحمن نے تمام جماعتوں خصوصاً جماعت اسلامی اور جماعت اسلامی کے طلباء جنہوں نے پاکستان کے اتحاد کے لیے کام کیا تھا، کو خلاف قانون قرار دیا۔<br>
انہوں نے بھارت کے ساتھ خصوصی تعلقات استوار کیے کیونکہ بنگلہ دیش کی پاکستان سے علیحدگی میں بھارت کا سب سے بڑا ہاتھ تھا۔ اس طرح 1973 میں بھارت کے ساتھ دوستی کا معاہدہ ہوا۔ بھارت نے اپنی امداد کی بھاری قیمت مانگی۔ ہندوستانی افواج نے بنگلہ دیش کو خالی کرنے سے پہلے فیکٹری کی کچھ مشینری ہندوستان منتقل کی۔ تجارتی معاملات میں ہندوستان کو اپنی خصوصی مراعات کی وجہ سے برتری حاصل ہوئی اور بنگلہ دیش کی معیشت ہندوستان پر منحصر ہوگئی۔ مغربی بنگال کے ہندو بھی سازگار ماحول دیکھ کر مشرقی پاکستان واپس چلے گئے۔ 1974 میں ملک میں بہت بڑا قحط پڑا ۔
= حوالہ جات =
= حوالہ جات =
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:بنگلہ دیش]]
[[زمرہ:بنگلہ دیش]]