"شیخ مقبول" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Saeedi نے صفحہ مسودہ:شیخ مقبول کو شیخ مقبول کی جانب منتقل کیا |
||
| (ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 21: | سطر 21: | ||
==عسکری سرگرمیاں== | ==عسکری سرگرمیاں== | ||
شہید اللہ نے ۲۰۰۶ء میں تحریک طالبان پاکستان کے قیام کے وقت سے طالبان پاکستان کے سینئر ترجمان کے طور پر کام کیا۔ شہید اللہ کو ۲۱ اکتوبر ۲۰۱۴ء کو اور | شہید اللہ نے ۲۰۰۶ء میں تحریک طالبان پاکستان کے قیام کے وقت سے طالبان پاکستان کے سینئر ترجمان کے طور پر کام کیا۔ شہید اللہ کو ۲۱ اکتوبر ۲۰۱۴ء کو اور ابوبکر البغدادی رہنما داعش سے بیعت کے ایک ہفتے بعد تحریک طالبان پاکستان سے خارج کر دیا گیا<ref>[https://www.reuters.com/article/us-pakistan-taliban-idUSKCN0IA1EC20141021 طالبان پاکستان]</ref>. | ||
==وفات== | ==وفات== | ||
۹ جولائی ۲۰۱۵ء کو، انہیں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] کے ایک فضائی حملے میں ولایت ننگرہار، افغانستان کے ضلع ہسکہ مینہ میں ہلاک کیا گیا۔ داعش کے ایک اور کمانڈر گل زمان جو پاکستان کے وفاقی قبائلی علاقہ جات کے علاقے اورکزئی سے تعلق رکھتا تھا، بھی اس حملے میں مارا گیا<ref>[https://afghanusadoosti.com/fa/america-and-afghanistan-news/%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%B6%D9%88-%D9%85%D9%87%D9%85-%DA%AF%D8%B1%D9%88%D9%87-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%B4%D8%AA%D9%87-%D8%B4/ افغانستان میں داعش گروپ کا ایک اہم رکن ہلاک | ۹ جولائی ۲۰۱۵ء کو، انہیں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] کے ایک فضائی حملے میں ولایت ننگرہار، افغانستان کے ضلع ہسکہ مینہ میں ہلاک کیا گیا۔ داعش کے ایک اور کمانڈر گل زمان جو پاکستان کے وفاقی قبائلی علاقہ جات کے علاقے اورکزئی سے تعلق رکھتا تھا، بھی اس حملے میں مارا گیا<ref>[https://afghanusadoosti.com/fa/america-and-afghanistan-news/%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%B6%D9%88-%D9%85%D9%87%D9%85-%DA%AF%D8%B1%D9%88%D9%87-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%B4%D8%AA%D9%87-%D8%B4/ افغانستان میں داعش گروپ کا ایک اہم رکن ہلاک]</ref>. | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 18:03، 18 اگست 2026ء
| شیخ مقبول | |
|---|---|
![]() | |
| پورا نام | شیخ مقبول |
| دوسرے نام | شہید اللہ شہید |
| ذاتی معلومات | |
| وفات | ۲۰۱۵ ء |
| وفات کی جگہ | پاکستان |
| مناصب | طالبان اور داعش کے اہم ارکان میں سے تھے اور کچھ عرصہ تک طالبان پاکستان کے سینئر ترجمان رہے |
شیخ مقبول معروف بہ شہید اللہ شہید پاکستان اور افغانستان میں طالبان اور داعش کے ایک اہم رکن تھے۔
عسکری سرگرمیاں
شہید اللہ نے ۲۰۰۶ء میں تحریک طالبان پاکستان کے قیام کے وقت سے طالبان پاکستان کے سینئر ترجمان کے طور پر کام کیا۔ شہید اللہ کو ۲۱ اکتوبر ۲۰۱۴ء کو اور ابوبکر البغدادی رہنما داعش سے بیعت کے ایک ہفتے بعد تحریک طالبان پاکستان سے خارج کر دیا گیا[1].
وفات
۹ جولائی ۲۰۱۵ء کو، انہیں امریکا کے ایک فضائی حملے میں ولایت ننگرہار، افغانستان کے ضلع ہسکہ مینہ میں ہلاک کیا گیا۔ داعش کے ایک اور کمانڈر گل زمان جو پاکستان کے وفاقی قبائلی علاقہ جات کے علاقے اورکزئی سے تعلق رکھتا تھا، بھی اس حملے میں مارا گیا[2].
