9,666
ترامیم
سطر 66: | سطر 66: | ||
وہ نہیں چاہتے تھے کہ پاکستان روس کے قریب آئے۔ جب پاکستانی وزیر اعظم واپس آئے تو روس یوکرین پر حملہ کر چکا تھا۔ ادھر پاکستان میں مقیم یورپی سفیروں نے روس کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد کی حمایت کے لیے پاکستانی حکومت کو خط لکھ دیا۔ جو پاکستان میں خوشگوار نہیں تھا۔ 6 مارچ کو ایک ملاقات میں پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ یورپ نے غلطی کی ہے اور یورپی سفیروں سے پوچھا کہ کیا انہوں نے ہندوستان کو بھی ایسا ہی خط لکھا ہے | وہ نہیں چاہتے تھے کہ پاکستان روس کے قریب آئے۔ جب پاکستانی وزیر اعظم واپس آئے تو روس یوکرین پر حملہ کر چکا تھا۔ ادھر پاکستان میں مقیم یورپی سفیروں نے روس کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد کی حمایت کے لیے پاکستانی حکومت کو خط لکھ دیا۔ جو پاکستان میں خوشگوار نہیں تھا۔ 6 مارچ کو ایک ملاقات میں پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ یورپ نے غلطی کی ہے اور یورپی سفیروں سے پوچھا کہ کیا انہوں نے ہندوستان کو بھی ایسا ہی خط لکھا ہے | ||
== سید ثاقب اکبر کے نظریات کا خلاصہ == | |||
# آپ کے نظریات کے حوالے سے چند باتیں بنیادی حیثیت رکھتی ہیں: | |||
# آپ کائنات کی مادی تعبیر کو اس کا ناقص تصور قرار دیتے ہیں اور اس کی روحانی تعبیر کے قائل ہیں۔ | |||
# آپ انسانی مساوات اور انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کا نظریہ رکھتے ہیں۔آپ دین کی آفاقی اور انسانی تعلیمات پر زور دیتے ہیں اور اس کی محدود شناخت کو جمود اور تعصب کا سرچشمہ گردانتے ہیں۔ | |||
# آپ نظریہ اجتہاد کے علمبردار ہیں اور زمان و مکان کی تبدیلی سے حکم کی تبدیلی کے امکان پر مسلسل نظر رکھنے کی دعوت دیتے ہیں۔ | |||
# آپ انسانی وحدت،انسانی احترام اور قانونی مساوات کو توحید پرستی کے معاشرتی مظاہر میں سے قرار دیتے ہیں۔توحید پرستی ہی کو آپ شخصیت پرستی اور ہر نوع کی غلامی سے نجات کے لیے ناگزیر عقیدہ قرار دیتے ہیں۔ | |||
# آپ آزادی فکر اور حریت عقیدہ کے پرچم بردار ہیں، اس طرح سے کہ ہر کوئی دوسرے کے لیے اس آزادی و حریت کا عملی طور پر قائل ہو۔ | |||
# آپ استعمار اور استثمار کی ہر شکل کے مخالف ہیں اور استعماری قوتوں اور عناصر کے خلاف قوموں اور ملتوں کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔ | |||
== حواله جات == | == حواله جات == |