9,666
ترامیم
سطر 35: | سطر 35: | ||
غرض و غایت البصیرہ کو بیان کرتے ہوئے جناب سید ثاقب اکبر لکھتے ہیں: | غرض و غایت البصیرہ کو بیان کرتے ہوئے جناب سید ثاقب اکبر لکھتے ہیں: | ||
ہماری رائے میں آج کے انسان کی بنیادی مشکل۔۔۔اللہ تعالیٰ اور جہان ماورائے مادہ سے اس کا عدم تعلق یا تعلق کی کمزوری ہے۔ ضرورت ہے کہ اس تعلق کو قائم کیا جائے اور اس کی تقویت کی جائے۔ وہ عناصر جو اس تعلق میں حائل ہیں وہ اسے کمزور کرنے کا باعث بنتے ہیں ان کے خلاف جہاد آج کا کارپیغمبری ہے۔ مذہبی۔۔۔فرقہ وارانہ۔۔۔ لسانی، نسلی اور علاقائی تعصب ہماری رائے میں ارتباط باخدا میں حائل عناصر میں سے ہیں۔ |