"ابراہیم النعمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Halimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Saeedi نے صفحہ مسودہ:ابراہیم النعمہ کو ابراہیم النعمہ کی جانب منتقل کیا |
||
| (ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
| سطر 15: | سطر 15: | ||
| faith = [[اہل سنت]] | | faith = [[اہل سنت]] | ||
| works = | | works = | ||
| known for = عالم دین جو موصل میں انجمن جوانان مسلمان کے صدر، مسجد حاج ذیاب العراقی کے امام و خطیب اور حزب اسلامی عراق کے رکن، انجمن علمائے مسلمین کے رکن اور انجمن علمائے مسلمین شاخ موصل کے نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔}} | | known for = عالم دین جو موصل میں انجمن جوانان [[مسلمان]] کے صدر، مسجد حاج ذیاب العراقی کے امام و خطیب اور حزب اسلامی عراق کے رکن، انجمن علمائے مسلمین کے رکن اور انجمن علمائے مسلمین شاخ موصل کے نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔}} | ||
'''ابراہیم النعمہ''' ایک عراقی عالم دین اور مبلغ ہیں جو موصل میں انجمن جوانان مسلمان کے صدر، موصل کے محلہ تحریر شرق میں مسجد حاج ذیاب العراقی کے امام و خطیب ہیں اور حزب اسلامی عراق کے رکن، انجمن علمائے مسلمین کے رکن اور انجمن علمائے مسلمین شاخ موصل کے نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ دین اسلام کی تبلیغ، ارشاد اور اشاعت کے لیے افریقہ کے کئی ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔<ref> ابراہیم النعمہ 1943- نسخہ محفوظ شدہ 23 ستمبر 2016 بر موقع وے بیک مشین۔ اعلام الموصل فی القرن العشرین للعلامہ الدكتور عمر محمد الطالب "نسخہ مؤرشفہ"، مؤرشف من الاصل فی 23 ستمبر 2016، اطلع علیہ بتاریخ 5 ستمبر 2019۔</ref>. | '''ابراہیم النعمہ''' ایک [[عراق|عراقی]] عالم دین اور مبلغ ہیں جو موصل میں انجمن جوانان مسلمان کے صدر، موصل کے محلہ تحریر شرق میں مسجد حاج ذیاب العراقی کے امام و خطیب ہیں اور حزب اسلامی عراق کے رکن، انجمن علمائے مسلمین کے رکن اور انجمن علمائے مسلمین شاخ موصل کے نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ | ||
وہ دین اسلام کی تبلیغ، ارشاد اور اشاعت کے لیے افریقہ کے کئی ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔<ref> ابراہیم النعمہ 1943- نسخہ محفوظ شدہ 23 ستمبر 2016 بر موقع وے بیک مشین۔ اعلام الموصل فی القرن العشرین للعلامہ الدكتور عمر محمد الطالب "نسخہ مؤرشفہ"، مؤرشف من الاصل فی 23 ستمبر 2016، اطلع علیہ بتاریخ 5 ستمبر 2019۔</ref>. | |||
== پیدائش == | == پیدائش == | ||
| سطر 26: | سطر 28: | ||
== کانفرنسوں میں شرکت == | == کانفرنسوں میں شرکت == | ||
رمضان 1427 ہجری بمطابق 2006 عیسوی میں آپ نے [[مکه |مکہ]] میں ہونے والی کانفرنس 'وثیقہ' میں شرکت کی، جس پر مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے ایک گروہ عراقی علمائے کرام نے دستخط کیے تھے، تاکہ خون ریزی کو روکا جا سکے اور 2003 میں امریکہ کے عراق پر حملے کے بعد پیدا ہونے والے فرقہ وارانہ تنازعات کو ختم کیا جا سکے۔ آپ نے عراق کے اندر اور باہر متعدد کانفرنسوں میں شرکت کی ہے۔ | رمضان 1427 ہجری بمطابق 2006 عیسوی میں آپ نے [[مکه |مکہ]] میں ہونے والی کانفرنس 'وثیقہ' میں شرکت کی، جس پر مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے ایک گروہ عراقی علمائے کرام نے دستخط کیے تھے، | ||
تاکہ خون ریزی کو روکا جا سکے اور 2003 میں امریکہ کے عراق پر حملے کے بعد پیدا ہونے والے فرقہ وارانہ تنازعات کو ختم کیا جا سکے۔ آپ نے عراق کے اندر اور باہر متعدد کانفرنسوں میں شرکت کی ہے۔ | |||
== تالیفات == | == تالیفات == | ||
| سطر 63: | سطر 67: | ||
* قبسات من الحکمہ النبویہ فی الدعوه الی اللہ۔ | * قبسات من الحکمہ النبویہ فی الدعوه الی اللہ۔ | ||
== | == متعلقہ تلاشیں == | ||
* [[عراق]] | * [[عراق]] | ||
* [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکه]] | * [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکه]] | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 01:49، 12 مئی 2026ء
| ابراہیم النعمہ | |
|---|---|
![]() | |
| پورا نام | ابراہیم النعمہ |
| دوسرے نام | ابراہیم نعمت اللہ ذنون النعمہ |
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش | 1361 |
| پیدائش کی جگہ | عراق موصل |
| مذہب | اسلام، اہل سنت |
| مناصب | عالم دین جو موصل میں انجمن جوانان مسلمان کے صدر، مسجد حاج ذیاب العراقی کے امام و خطیب اور حزب اسلامی عراق کے رکن، انجمن علمائے مسلمین کے رکن اور انجمن علمائے مسلمین شاخ موصل کے نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ |
ابراہیم النعمہ ایک عراقی عالم دین اور مبلغ ہیں جو موصل میں انجمن جوانان مسلمان کے صدر، موصل کے محلہ تحریر شرق میں مسجد حاج ذیاب العراقی کے امام و خطیب ہیں اور حزب اسلامی عراق کے رکن، انجمن علمائے مسلمین کے رکن اور انجمن علمائے مسلمین شاخ موصل کے نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
وہ دین اسلام کی تبلیغ، ارشاد اور اشاعت کے لیے افریقہ کے کئی ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔[1].
پیدائش
آپ کی پیدائش 1361 ہجری بمطابق 1942 عیسوی میں شہر موصل، عراق میں ہوئی۔
قتل کی کوشش
30 جون 2005 کو ان کے دفتر میں، جو مسجد کے اندر تھا، ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا لیکن وہ محفوظ رہے۔ اس دن کچھ مسلح افراد ان کے دفتر میں داخل ہوئے اور ان پر فائرنگ کی، گولی ان کے کندھے پر لگی اور حملہ آور فرار ہو گئے۔ شہر موصل 2003 میں عراق پر امریکی حملے کے بعد اہم شخصیات اور سنی علمائے کرام کے قتل کی لہر کا گواہ بنا۔
کانفرنسوں میں شرکت
رمضان 1427 ہجری بمطابق 2006 عیسوی میں آپ نے مکہ میں ہونے والی کانفرنس 'وثیقہ' میں شرکت کی، جس پر مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے ایک گروہ عراقی علمائے کرام نے دستخط کیے تھے،
تاکہ خون ریزی کو روکا جا سکے اور 2003 میں امریکہ کے عراق پر حملے کے بعد پیدا ہونے والے فرقہ وارانہ تنازعات کو ختم کیا جا سکے۔ آپ نے عراق کے اندر اور باہر متعدد کانفرنسوں میں شرکت کی ہے۔
تالیفات
- الاسلام فی افریقیہ الوسطیٰ۔
- اخلاقنا او الدمار۔
- رضینا بالاسلام دینا۔
- دراسہ فی مصطلح الحدیث۔
- ایماننا الحق بین النظر والدلیل۔
- یسالونک لیزدادوا ایمانا۔
- الجہاد فی التصور الاسلامی۔
- تاملات فی آیات القرآن۔
- المسلمون امام تحدیات الغزو الفکری۔
- نفحات من شریعہ الاسلام۔
- العمل والعمال۔
- روائع اسلامیہ۔
- روائع وطرائف۔
- السلسلہ الذہبیہ للبراعم الاسلامیہ فی السیرہ النبویہ۔
- اعتقاد اہل السنہ والجماعہ۔
- اصول الفقہ الاسلامی۔
- مقالات منوعہ فی مجلہ التربیہ الاسلامیہ الصادرہ من بغداد، ومجلہ الوعی الاسلامی الصادرہ من الکویت۔
- آپ کی پچاس سے زائد تالیفات اور مختلف اسلامی اخبارات و رسائل میں مضامین ہیں۔
- اصول التشریع الدستوری۔
- الاسلام والغرب وثائق وتصریحات۔
- الاسناد الصحیح المتصل من خصائص الامة الاسلامیہ۔
- الاصولیہ الاسلامیہ ومؤامرات الغرب۔
- الدعوات القومیہ۔
- الذکر والدعاء فی القرآن والسنہ۔
- السنہ النبویہ فی مواجہہ التحدیات۔
- السنن الکونیہ واستعلاء الایمان۔
- فی صحبہ الخلفاء الراشدین۔
- ستہ من اہل الجنہ۔
- الوسطیہ فی التصور الاسلامی۔
- سیرہ صحابہ دفنوا فی ارض العراق۔
- شعراء الرسول صلی اللہ علیہ وسلم۔
- صور من صحابہ رسول اللہ فی القرآن والسنہ۔
- قبسات من الحکمہ النبویہ فی الدعوه الی اللہ۔
متعلقہ تلاشیں
حوالہ جات
- ↑ ابراہیم النعمہ 1943- نسخہ محفوظ شدہ 23 ستمبر 2016 بر موقع وے بیک مشین۔ اعلام الموصل فی القرن العشرین للعلامہ الدكتور عمر محمد الطالب "نسخہ مؤرشفہ"، مؤرشف من الاصل فی 23 ستمبر 2016، اطلع علیہ بتاریخ 5 ستمبر 2019۔
