"سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 96: سطر 96:
"[[آپریشن وعدہ صادق 2|وعدہ صادق آپریشن 2]]" کے دوران اس اڈے سے فائر کیے گئے میزائلوں نے صہیونی فوجی اڈے نواتیم کو خصوصی نشانہ بنایا جو مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں واقع ہے۔
"[[آپریشن وعدہ صادق 2|وعدہ صادق آپریشن 2]]" کے دوران اس اڈے سے فائر کیے گئے میزائلوں نے صہیونی فوجی اڈے نواتیم کو خصوصی نشانہ بنایا جو مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں واقع ہے۔
ایرانی میزائل حملوں کے بارے صہیونی حکومت تاحال نواتیم اڈے کو فعال نہیں کرسکی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929480/%D8%B3%D9%BE%D8%A7%DB%81-%D9%BE%D8%A7%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%B4%DB%81%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%88%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%88 سپاہ پاسداران کے میزائلوں کے "نئے زیر زمین شہر" کی رونمائی]- شائع شدہ از: 10 جنوری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 جنوری 2025ء</ref>۔
ایرانی میزائل حملوں کے بارے صہیونی حکومت تاحال نواتیم اڈے کو فعال نہیں کرسکی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929480/%D8%B3%D9%BE%D8%A7%DB%81-%D9%BE%D8%A7%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%B4%DB%81%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%88%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%88 سپاہ پاسداران کے میزائلوں کے "نئے زیر زمین شہر" کی رونمائی]- شائع شدہ از: 10 جنوری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 جنوری 2025ء</ref>۔
== کسی بھی مقام پر دشمن کے اڈوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ==
سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران کسی بھی مقام پر دشمن کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی انقلابی کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے میزائل ذخائر پر مذاکرات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کسی بھی حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ایران کبھی بھی اپنے میزائل پروگرام یا دفاعی صلاحیتوں پر مذاکرات نہیں کرے گا۔
تنگسیری نے کہا کہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔ ہم ہمیشہ خطے کے ممالک کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں۔ بحیثیت مسلمان، ہم اپنے ہمسایہ ممالک کے لیے کسی قسم کا خطرہ نہیں ہیں۔
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے واضح کیا کہ ایران جنگ شروع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، لیکن اگر ایرانی مفادات یا عوام پر حملہ کیا گیا تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔
انہوں نے مزید وضاحت کی کہ آبنائے ہرمز کی بندش کا فیصلہ اعلی حکام کے اختیار میں ہے، لیکن اگر انہیں ایسا کوئی حکم ملا تو اس پر عمل درآمد ان کی ذمہ داری ہوگی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیغام اور دھمکیوں کے بارے میں سوال پر تنگسیری نے کہا کہ مجھے ٹرمپ کے پیغام کی کوئی خبر نہیں، نہ ہی میں اس کا تجزیہ کرنے کا خواہش مند ہوں۔ میں اس کی دھمکیاں سنتا ہوں، اس کے اقدامات دیکھتا ہوں، اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہتا ہوں۔
تنگسیری نے مزید کہا کہ ایران دشمن کے کسی بھی اڈے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اگر ایران پر کسی بھی مقام سے حملہ کیا گیا تو جواب میں اسی مقام پر بھرپور حملہ کیا جائے گا۔ ہم دشمن کے تمام اڈوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، چاہے وہ کہیں بھی ہوں۔ کوئی ہمیں نشانہ بنا کر بچ نہیں سکتا۔ اگر ہمیں انہیں خلیج میکسیکو تک بھی پیچھا کرنا پڑا، تو ہم کریں گے۔
ایڈمرل تنگسیری نے واضح کیا کہ ایران کسی دباؤ یا دھمکی کے آگے سر نہیں جھکائے گا۔ ہم ٹرمپ کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ اپنی مرضی ہم پر مسلط کرے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1931471/%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%DA%88%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA کسی بھی مقام پر دشمن کے اڈوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب]- شائع شدہ از: 29 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 مارچ 2025ء۔</ref>۔
== مقاومتی محاذ قابض طاقتوں کا منحوس وجود ختم کرکے دم لے گا ==
سپاہ پاسداران انقلاب نے شہید جنرل زاہدی کی برسی کی مناسبت سے کہا ہے کہ مقاومتی محاذ خطے سے قابض طاقتوں کا منحوس وجود ختم کردے گا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب نے [[شام]] میں صہیونی حکومت کے حملے میں شہید ہونے والے اپنے کمانڈر جنرل زاہدی کی پہلی برسی کے موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ بالآخر فلسطین پر  قابض صہیونی حکومت کے منحوس وجود کا خاتمہ کر دے گا۔
سپاہ پاسداران انقلاب نے یہ بیان قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد رضا زاہدی اور ان کے نائب محمد ہادی حاجی رحیمی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر جاری کیا، جو یکم اپریل 2024 کو دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے۔
بیان میں کہا گیا کہ خطے میں صیہونی حکومت اور امریکہ سازشوں کے ذریعے قابض حکومت کو زوال کو نہیں روک سکیں گے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ خدا کے فضل سے مقاومتی محاذ کو یورپ اور امریکہ سمیت دنیا بھر میں بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ صیہونی غاصبوں کے خلاف مزاحمت ایک ناقابل تردید حقیقت بن چکی ہے اور اس جنگ میں حتمی فتح مزاحمتی قوتوں کی ہوگی۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ صہیونی حکومت نے جنرل زاہدی اور مقاومتی کمانڈروں کو شہید کیا تاہم ان کاروائیوں سے صہیونی مجرموں کے جرائم اور مزاحمتی محاذ کی عظیم کامیابی پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا۔
سپاہ پاسداران انقلاب نے واضح کیا کہ اسرائیلی حکومت اپنی سیکیورٹی کو بحال کرنے میں ناکام رہی ہے، اور آخرکار جنگ بندی معاہدے کو تسلیم کرکے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور فلسطینی جنگجوؤں کے عزم کے سامنے جھک گئی۔
واضح رہے کہ بریگیڈیئر جنرل محمد رضا زاہدی 1960 میں پیدا ہوئے اور 1980 میں سپاہ پاسداران انقلاب میں شامل ہوئے۔ انہوں نے 1980-88 کی عراق-ایران جنگ کے دوران اہم کردار ادا کیا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1931590/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%D9%82%D8%A7%D8%A8%D8%B6-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%86%D8%AD%D9%88%D8%B3-%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF-%D8%AE%D8%AA%D9%85-%DA%A9%D8%B1%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%85-%D9%84%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%B3%D9%BE%D8%A7%DB%81 مقاومتی محاذ قابض طاقتوں کا منحوس وجود ختم کرکے دم لے گا، سپاہ پاسداران انقلاب]- شائع شدہ از: 3 اپریل 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 اپریل 2025ء۔</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}