6,640
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 136: | سطر 136: | ||
اسلامی تحریک نائیجیریا کے قائد نے [[پاکستان]] کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شیعہ مسلمانوں جن میں خواتین اور بچوں کی المناک شہادت پر، [[حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالٰی فرجہ]] الشریف، امت مسلمہ اور خاص طور پر شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404826/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B2%D8%A7%DA%A9%D8%B2%D8%A7%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%84%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%B4-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%A7%D8%B8 شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 27 نومبر 2024ء۔ اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | اسلامی تحریک نائیجیریا کے قائد نے [[پاکستان]] کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شیعہ مسلمانوں جن میں خواتین اور بچوں کی المناک شہادت پر، [[حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالٰی فرجہ]] الشریف، امت مسلمہ اور خاص طور پر شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404826/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B2%D8%A7%DA%A9%D8%B2%D8%A7%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%84%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%B4-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%A7%D8%B8 شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 27 نومبر 2024ء۔ اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حضرت امام مہدی (عج) کی حکومت ایک ایسا وعدہ الہی ہے جو ضرور پورا ہوگا == | |||
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما حجت الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے [[محمد بن حسن المهدی|امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ)]] کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ امام مہدی (عج) کی عالمی حکومت ایک الہی وعدہ ہے جو یقینی طور پر مستقبل میں قائم ہوگی۔ انہوں نے اس حکومت کو امت مسلمہ کے لیے امید کی کرن قرار دیا۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما حجت الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے [[شعبان|نیمہ شعبان]] کے موقع پر اپنی رہائشگاہ پر منعقدہ جشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام مہدی (عج) کی ولادت امت مسلمہ کے لیے روشنی اور امید کا پیغام لے کر آئی ہے۔ | |||
انہوں نے امام کی شناخت کو دین کے بنیادی اصولوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام مہدی (عج) کی شناخت اللہ اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسول اللہ (ص)]] کی شناخت سے شروع ہوتی ہے، کیونکہ امام علیہ السلام اللہ کے نائب ہیں اور ان کی غیبت میں اللہ کی حکمت کارفرما ہے۔ | |||
انہوں نے امام مہدی (عج) کی ولادت سے پہلے ظالموں کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ [[حسن بن علی بن محمد|امام حسن عسکری (ع)]] کی شہادت بھی اسی ظلم کا نتیجہ تھی، تاکہ امام مہدی (عج) کے ظہور کو روکا جا سکے۔ لیکن اللہ کا وعدہ ہے اور وہ ضرور پورا ہوگا۔ | |||
شیخ زکزاکی نے دورِ غیبت کو انتظار کا دور قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دور مشکلات سے بھرپور ہے، لیکن یہی وہ وقت ہے جب ایمان اور آگہی کو مضبوط کرنا سب سے اہم ہے۔ انہوں نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ اپنے آپ کو امام کے ظہور کے لیے تیار کریں۔ | |||
انہوں نے نائجیریا کی حکومت کی جانب سے جشن نیمہ شعبان کو روکنے کی کوششوں پر بھی تنقید کی اور کہا کہ مذہبی اجتماعات کو روکنا آئین کے تحت دی گئی "آزادی اجتماع" کی صریح خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے حکام کو خبردار کیا کہ یہ اقدامات جمہوریت اور انسانی حقوق کے اصولوں کے منافی ہیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407086/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%AC-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%DB%8C%D8%B3%D8%A7-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D9%84%DB%81%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%AC%D9%88-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D9%88%D8%B1%D8%A7 حضرت امام مہدی (عج) کی حکومت ایک ایسا وعدہ الہی ہے جو ضرور پورا ہوگا: شیخ ابراہیم زکزاکی]- شائع شدہ از: 17 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 فروری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] |