6,534
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Saeedi نے صفحہ طوفان الاقصیٰ کو طوفان الاقصی کی جانب منتقل کیا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 585: | سطر 585: | ||
== نتیجہ == | == نتیجہ == | ||
صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق کی مسلسل پامالی اور مظالم کی وجہ سے حماس نے ایک سال پہلے طوفان الاقصی برپا کردیا جو کہ رہبر معظم کے مطابق بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں قانونی اور معقول کاروائی تھی۔ ایک سال گزرنے کے بعد اس طوفان نے مشرق وسطی اور عالمی سطح پر نہایت گہرے اثرات مرتب کیے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927247/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D8%A7%D9%84-%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84-%D9%88%D8%AC%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%B9%D8%AC%DA%A9-%D8%A7%D8%AB%D8%B1%D8%A7%D8%AA طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل، وجوہات اور اسٹریٹجک اثرات]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref> ۔ | صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق کی مسلسل پامالی اور مظالم کی وجہ سے حماس نے ایک سال پہلے طوفان الاقصی برپا کردیا جو کہ رہبر معظم کے مطابق بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں قانونی اور معقول کاروائی تھی۔ ایک سال گزرنے کے بعد اس طوفان نے مشرق وسطی اور عالمی سطح پر نہایت گہرے اثرات مرتب کیے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927247/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D8%A7%D9%84-%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84-%D9%88%D8%AC%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%B9%D8%AC%DA%A9-%D8%A7%D8%AB%D8%B1%D8%A7%D8%AA طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل، وجوہات اور اسٹریٹجک اثرات]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref> ۔ | ||
== امام خمینی کا قدس کے محور پر مبنی بین الاقوامی ہم آہنگی اور مزاحمت کا تصور حقیقت بن چکا ہے == | |||
اس موقع پر [[سید جواد نقوی]] نے شرکاء سےبراہ راست خطاب میں کہا کہ حماس کے "آپریشن طوفان الاقصیٰ" نے انٹیلی جنس اور عسکری شعبے میں برتری کی دعویدار ناجائز صہیونی ریاست کی ناک خاک میں رگڑ دی ہے۔ | |||
عالمی یوم طوفان الاقصیٰ پر تحریک بیداری امت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینیؒ]] کا قدس کے محور پر مبنی بین الاقوامی ہم آہنگی اور مزاحمت کا تصور حقیقت بن چکا ہے۔علامہ سید جواد نقویمصطفی کی ملک گیر ریلیاں اور اجتمایک بیداری امت مصطفی کی جانب سے عالمی یوم طوفان الاقصی کے موقع پر ملک بھر میں ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔ | |||
امام خمینی کا قدس کے محور پر مبنی بین الاقوامی ہم آہنگی اور مزاحمت کا تصور حقیقت بن چکا ہے۔ | |||
کراچی، اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، پشاور، گلگت، بلتستان، ملتان، ساہیوال، ڈیرہ اسماعیل خان، بھکر، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، لاڑکانہ اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ | |||
کراچی میں یکجہتی [[غزہ]] و لبنان مارچ کا آغاز نمائش چورنگی تا تبت سینٹر ہوا، اس موقع پر مرد و خواتین، بچے، علماء کرام، مختلف مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔ | |||
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ سید جواد نقوی نے شرکاء سے براہ راست خطاب میں کہا کہ حماس کے "آپریشن طوفان الاقصیٰ" نے انٹیلی جنس اور عسکری شعبے میں برتری کی دعویدار ناجائز صہیونی ریاست کی ناک خاک میں رگڑ دی ہے اور ایک سال گزرنے کے باوجود بھی وہ امریکا کی جانب سے فراہم کردہ تمام تر فوجی، مالی و سیاسی حمایت اور بدترین جنگی جرائم کے باوجود اپنا اعلان کردہ ایک بھی ہدف حاصل نہیں کر سکی۔ | |||
سید جواد نقوی نے زور دے کر کہا کہ : اپنے ناجائز اڈے اور جنایتکار صیہونی ریاست کو پُرامن، مستحکم اور خطے میں ایک معمول کی ریاست میں تبدیل کرنا امریکہ کے اہداف میں شامل ہے۔ خیانتکار و بے ضمیر عرب حکمرانوں نے اس مقصد کے حصول کے لیے صہیونیوں سے تعاون کیا ہے اور یہ بات طے ہے کہ جو جنایت غزہ پر ہو رہی ہے وہ مکمل طور پر انہی کی ایما پر ہو رہی ہے۔ | |||
صہیونزم کی یلغار سے فلسطینیوں کا سینہ جبکہ خیانت و منافقت سے پشت زخمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]]، [[حماس]] اور اسلامی مزاحمت نے امریکی و صیہونی مقاصد کے برخلاف تمام دنیا کو فلسطین سے مربوط و ہم آہنگ کر دیا ہے اور اس قضیہ کو فراموشی کی نظر ہونے سے محفوظ رکھا ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی مزاحمت اپنے تمام اہداف و مقاصد میں کامیاب رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ امریکہ اور صہیونی ریاست اپنے ناجائز وجود پر پڑنے والی پے در پے کاری ضربوں کا جواب معصوم عورتوں اور بچوں کے قتل عام سے لے رہی ہے۔ امریکہ کے ہاتھ کہنیوں تک مظلوموں، بچوں، بیماروں اور عورتوں کے خون میں ڈوبے ہوئے ہیں، وہی ان جرائم کو گائیڈ کر رہا ہے جو غزہ میں انجام پا رہے ہیں | |||
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت سے پہچنے والی ہر کاری ضرب شیطان بزرگ امریکہ کے وجود پر لگ رہی ہے جس کا وجود خطے کے تمام مسائل کی جڑ ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ جو نکتہ انتہائی و نہائی اور امام راحل کا متعین کردہ ہے، وہ اسرائیل کی نابودی اور خطے سے ڈی-امریکانائزیشن ہے چونکہ صہیونی ریاست کا خاتمہ ہی ان تسلط پسند طاقتوں کے جرائم کو ختم کرنے کا واحد ذریعہ ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ ناجائز صیہونی حکومت اس علاقے کے لیے ایک مہلک اضافہ اور سراپا نقصان ہے، جو بلا شبہ ختم اور نابود ہو جائے گی، اور عرب حکمرانوں اور صہیونی لابیوں کے ہاتھ صرف ذلت اور بدنامی لگے گی جنہوں نے اپنے تمام وسائل و توانائیاں استکباری سیاست کے لیے وقف کر رکھی ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927268/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%82%D8%AF%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AD%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%A8%D9%86%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DB%81%D9%85-%D8%A2%DB%81%D9%86%DA%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1 عالمی یوم طوفان الاقصی کی مناسبت سے پاکستان بھر میں اجتماعات؛ امام خمینیؒ کا قدس کے محور پر مبنی بین الاقوامی ہم آہنگی اور مزاحمت کا تصور حقیقت بن چکا ہے]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 8 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== طوفان الاقصیٰ آپریشن کا مقصد فلسطین کا محاصرہ توڑنا تھا == | |||
ایران کی عوامی رضاکار فورس 'بسیج ' کے سربراہ نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کا مقصد فلسطین کا محاصرہ توڑنا تھا، جو حاصل کر لیا گیا۔ | |||
مہر نیوز کے نمائندے کے مطابق، ایران کی بسیج فورس کے سربراہ جنرل غلام رضا سلیمانی نے آج صبح اس تنظیم کی مشق کے دوران کہا کہ مظلوم مگر مقتدر فلسطینی قوم نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے 15 ماہ بعد جارح دشمن اور اس کے اتحادیوں کو شکست دی ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینیوں نے عالم اسلام میں ایک عظیم فتح حاصل کی جو تاریخ میں ایک منفرد حماسے کے طور پر ثبت رہے گی۔ | |||
بریگیڈئیر سلیمانی نے کہا کہ اس فتح کے عظیم کے نتائج مستقبل میں سامنے آئیں گے۔ | |||
دنیا [[مقاومتی بلاک|مزاحمت]] کی منطق کو سمجھ چکی ہے | |||
غلام رضا سلیمانی نے کہا کہ غزہ جنگ کی فتح میں لبنان کی حزب اللہ، یمن کی انصار اللہ اور عراقی مزاحمت کی حمایت کا تذکرہ ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آج دنیا مزاحمت کی منطق کو سمجھ چکی ہے، دشمن کے تھنک ٹینکس کہتے ہیں کہ فتح حاصل کرنے کے لیے ہمیں مقاومت کے ایمانی جذبے کو سمجھنا ہوگا، کیونکہ اگر طاقت میں مزاحمت کا جذبہ شامل نہ ہو تو فتح حاصل نہیں کی سکتی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929809/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D8%A2%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%B5%D8%AF-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B5%D8%B1%DB%81-%D8%AA%D9%88%DA%91%D9%86%D8%A7-%D8%AA%DA%BE%D8%A7-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81 طوفان الاقصیٰ آپریشن کا مقصد فلسطین کا محاصرہ توڑنا تھا، سربراہ بسیج]- شائع شدہ از: 24 جنوری - اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 جنوری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== طوفان الاقصی تاریخ کا اہم موڑ، مقاومت نے صہیونی حکومت کو رسوا کردیا == | |||
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حماس اعلی وفد سے ملاقات کے دوران طوفان الاقصی آپریشن کو تاریخ کا رخ بدلنے والا ایک اہم موڑ قرار دیا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حماس کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ صیہونی حکومت فلسطین اور غزہ کو تاریخ سے مٹانا چاہتی تھی لیکن الحمدللہ، آج غزہ اور فلسطین کے عوام نے ثابت کردیا کہ مقاومت زندہ ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ طوفان الاقصی نے صیہونی حکومت کے وجود کو خطرے میں ڈال دیا۔ طوفان الاقصی تاریخ بدلنے والا ایک اہم موڑ تھا۔ صیہونیوں نے 75 سال تک اپنی بقا اور ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر دینے کی کوشش کی۔ تاہم خدا کی مرضی سے اس آپریشن میں ان کی حکمت عملی اور حربے مکمل طور پر ناکام ہو گئے۔ | |||
اس موقع پر حماس کے وفد کے سربراہ محمد درویش نے کہا کہ جنگ بندی کا معاہدہ صیہونی ریاست کی شکست کے سوا کچھ نہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ہم دو بڑی کامیابیوں کے قریب ہیں ایک اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور دوسری وہ کامیابی جو ہم نے صہیونی حکومت کے خلاف حاصل کی ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت نے ایک طویل راستہ طے کیا ہے، اور ہمارے عوام کئی دہائیوں سے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اس تمام عرصے کے باوجود وہ آج بھی اپنی استقامت کے اعلی ترین درجے پر قائم ہیں اور ان شاء اللہ، اسی حوصلے اور استقلال کے ساتھ فلسطین کی آزادی کو یقینی بنائیں گے۔ | |||
محمد درویش نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت کا سلسلہ ہم نے 40 سال پہلے شروع کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران نے مقاومت کی بیج بونے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ آج ہمیں رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا، جہاں ہم سب نے اس راہ کو جاری رکھنے پر زور دیا۔ ہم اپنی آنے والی نسلوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے تاکہ ان شاء اللہ وہ دن آئے جب قدس مکمل طور پر آزاد ہو اور ہم سب وہاں نماز ادا کریں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930172/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D9%85%D9%88%DA%91-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%D9%86%DB%92-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D8%A7 طوفان الاقصی تاریخ کا اہم موڑ، مقاومت نے صہیونی حکومت کو رسوا کردیا، باقر قالیباف]- شائع شدہ از: 8 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8فروری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کے خلاف عرب عوام کے عزم کو مستحکم کیا == | |||
کویتی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے خلیج فارس کے عوام میں صہیونی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا مصمم عزم پیدا کیا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کویتی تجزیہ کار عبداللہ الموسوی نے کہا کہ طوفان الاقصی آپریشن نے دنیا کی توجہ فلسطین پر مرکوز کی اور اسے تمام آزاد اور شریف انسانوں کے لیے اولین مسئلہ بنا دیا۔ | |||
7 اکتوبر کو فلسطینی مقاومت کی جانب سے صہیونی حکومت پر کاری وار کی وجہ سے خلیج فارس کے ممالک کے عوام اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے اور صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کی کوششوں کے خلاف مزید پرعزم ہو گئے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ طوفان الاقصی کا ایک اہم اثر یہ تھا کہ اس واقعے نے خلیج فارس کے عوام میں فلسطین کے عوام کے ساتھ ہونے والی بے انصافی کے بارے میں آگاہی ایجاد کی اور صہیونی حکومت کی جانب سے بعض عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے شرمناک منصوبوں کو سامنے لایا۔ | |||
7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کی حامی کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنے کا سلسلہ شروع ہوا۔ | |||
الموسوی نے کہا کہ خلیج فارس کے عوام کی ہر گزرتے دن کے ساتھ فلسطین کے مسئلے میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ اگرچہ خلیج فارس کی بعض حکومتیں دو ریاستی حل اور عرب امن منصوبے کو تسلیم کرتی ہیں مگر عوام کا ماننا ہے کہ فلسطین کی سرزمین صرف فلسطینیوں کی ہے اور انہیں صہیونیوں سے آزاد کرانے کی ضرورت ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930446/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B9%D8%B2%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%AD%DA%A9%D9%85 طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کے خلاف عرب عوام کے عزم کو مستحکم کیا، عرب تجزیہ ]- شائع شدہ از: 18 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 فروری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |