4,922
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
وزیرمحمداکبر خان کے سفارتی علاقے، کابل کے مغرب اور کارٹہ پروان کے علاقے ان علاقوں میں شامل ہیں جن میں فلسطین اور یروشلم کی حمایت میں بینرز نصب کیے گئے ہیں۔ | وزیرمحمداکبر خان کے سفارتی علاقے، کابل کے مغرب اور کارٹہ پروان کے علاقے ان علاقوں میں شامل ہیں جن میں فلسطین اور یروشلم کی حمایت میں بینرز نصب کیے گئے ہیں۔ | ||
افغانستان کے عوام اس تاریخی دن اور رمضان المبارک کے آخری جمعہ، جسے اسلامی انقلاب ایران کا مرحوم رہنما ( امام خمینی) نے نشان زد کیا ہے، کو فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں پیدل مارچ کرتے ہیں<ref>[https://ur.irna.ir/news/83790125/%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3-%DA%A9%D9%88-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%B4%D8%B4-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84 بیت المقدس کو آزاد کرانے کی کوشش ضروری ہے:افغان اخوت اسلامی کونسل]- شائع شدہ از: 15 مئی 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جنوری 2024ء۔</ref>۔ | افغانستان کے عوام اس تاریخی دن اور رمضان المبارک کے آخری جمعہ، جسے اسلامی انقلاب ایران کا مرحوم رہنما ( امام خمینی) نے نشان زد کیا ہے، کو فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں پیدل مارچ کرتے ہیں<ref>[https://ur.irna.ir/news/83790125/%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3-%DA%A9%D9%88-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%B4%D8%B4-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84 بیت المقدس کو آزاد کرانے کی کوشش ضروری ہے:افغان اخوت اسلامی کونسل]- شائع شدہ از: 15 مئی 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جنوری 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اخوت اسلامی کونسل افغانستان کے سربراہ کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب == | |||
مولوی حبیب الله حسام نے کہا: ملت افغانستان متحد ہوکر استعمار ،عالمی استکبار اور ان کے آلہ کاروں کی نابودی تک ملت ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اخوت اسلامی کونسل افغانستان کے سربراہ مولوی حبیب الله حسام نے مدیر حوزہ علمیہ قم(ایران) [[علی رضا اعرافی|آیت اللہ اعرافی]] کے خط کے جواب میں کہا: ہم ملت افغانستان جو امت اسلامی کا "جزو لا ینفک" ہے ملت ایران کے ساتھ متحد اور ہم آواز ہو کر اعلان کرتے ہیں کہ استعمار، عالمی استکبار اور ان کے آلہ کاروں کی نابودی تک ملت ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔ | |||
ان کے اس خط کا متن اس طرح ہے: | |||
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ | |||
کامیابی و کامرانی ہمیشہ آپ کا مقدر ٹھہرے | |||
آپ کے ہمیشہ تعاون کے شکرگزار ہیں۔ ہم امت اسلامی ہونے کی حیثیت سے حکومت اور ملت ایران کے ساتھ متحد اور ہم آواز ہو کر اعلان کرتے ہیں کہ استعمار، عالمی استکبار اور ان کے آلہ کاروں کی نابودی تک ملت ایران کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے اور اسلام کی سربلندی، تمدن اسلامی کی تشکیل، امت اسلامی اور اسلامی سرزمینوں کی دشمنوں سے نجات کے لئے کسی قسم کی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے۔ ہمارا ایمان ہے کہ خداوندعالم حق کی نصرت اور مجاہدین اسلام کے نظریے اور راہ [[اسلام]] کی طرف بلانے والوں کا دفاع کرتا ہے اور ظالم و پست فطرت دشمن کو ذلیل و خوار کرتا ہے۔ | |||
ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، ملت اور علمائے کرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمیشہ انہوں نے ہماری حمایت کی ہے اور ہمیشہ ان کا عظیم لطف و کرم ہماری ملت کے شامل حال رہا ہے۔ | |||
آپ کی صحت و سلامتی کی دعا کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ | |||
آپ کا بھائی | |||
مولوی حبیب اللہ حسام | |||
سربراہ حکومت اسلامی کونسل افغانستان<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/360789/%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D8%B7 اخوت اسلامی کونسل افغانستان کے سربراہ کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب]- شائع شدہ از: 31 مئی 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جنوری 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:افغانستان]] | [[زمرہ:افغانستان]] |