4,560
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 416: | سطر 416: | ||
اسرائیلی فوج نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ سائرن یمن سے فائر کیے گئے میزائل کی وجہ سے بجے ہیں۔ صہیونی فوج کے مطابق یمن سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل اسرائیل کی فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔ | اسرائیلی فوج نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ سائرن یمن سے فائر کیے گئے میزائل کی وجہ سے بجے ہیں۔ صہیونی فوج کے مطابق یمن سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل اسرائیل کی فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔ | ||
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ یمن سے داغا گیا میزائل تل ابیب کے ایک عمارت سے براہ راست ٹکرایا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928907/%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A8%D9%88%D8%B6%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AA%D9%86%D8%B5%DB%8C%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81 یمنی فوج کا مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر میزائل حملہ]- شائع شدہ از: 19 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 دسمبر 2024ء۔ </ref>۔ | صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ یمن سے داغا گیا میزائل تل ابیب کے ایک عمارت سے براہ راست ٹکرایا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928907/%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A8%D9%88%D8%B6%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AA%D9%86%D8%B5%DB%8C%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81 یمنی فوج کا مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر میزائل حملہ]- شائع شدہ از: 19 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 دسمبر 2024ء۔ </ref>۔ | ||
== تل ابیب کے مرکز پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، متعدد صہیونی زخمی == | |||
یمنی فوج نے صہیونی فضائی حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے تل ابیب کے مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ صنعاء اور دیگر یمنی شہروں پر حملوں کے جواب میں یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا ہے۔ | |||
عبرانی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور دیگر شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔ | |||
صہیونی فوج نے یمنی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ میزائل حملوں کے بعد مختلف شہروں میں حفاظتی اقدامات کے تحت سائرن بجائے گئے ہیں۔ | |||
المیادین نے صہیونی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل حملے میں تل ابیب کے مرکز میں واقع ایک عمارت میں آگ لگی ہے۔ | |||
صہیونی دفاعی سسٹم آئرن ڈوم یمنی میزائلوں کو روکنے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔ | |||
مقامی ذرائع نے کہا ہے کہ یمنی میزائل حملوں میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ بعض ذرائع کے مطابق 18 زخمی ہوگئے ہیں اور ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928958/%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2-%D9%BE%D8%B1-%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%AF-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%B2%D8%AE%D9%85%DB%8C تل ابیب کے مرکز پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، متعدد صہیونی زخمی]-شائع شدہ از: 21 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |