4,560
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 407: | سطر 407: | ||
انھوں نے اسی کے ساتھ کہا کہ دشمن بھی بیکار نہیں بیٹھا ہے اور وہ سازشیں کرنے میں مصروف ہے کیونکہ وہ بہت جلد اس بات کو سمجھ گيا کہ جنگ، بمباری، قوم پرستی اور فتنہ انگیز فورسز جیسے طریقوں سے انقلاب کو شکست دینا اور اسے جھکانا ممکن نہیں ہے اسی لیے وہ پروپیگنڈوں، وسوسوں اور جھوٹے نعروں جیسے حربوں کو استعمال کر رہا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928866/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B2%DB%81%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%A8%D8%AF%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D9%84-%D9%85%D8%A7%DA%88%D9%84-%DB%81%DB%8C%DA%BA اسرائيل، جڑ سے اکھڑ جائے گا، رہبر انقلاب]- شائع شدہ از: 17 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | انھوں نے اسی کے ساتھ کہا کہ دشمن بھی بیکار نہیں بیٹھا ہے اور وہ سازشیں کرنے میں مصروف ہے کیونکہ وہ بہت جلد اس بات کو سمجھ گيا کہ جنگ، بمباری، قوم پرستی اور فتنہ انگیز فورسز جیسے طریقوں سے انقلاب کو شکست دینا اور اسے جھکانا ممکن نہیں ہے اسی لیے وہ پروپیگنڈوں، وسوسوں اور جھوٹے نعروں جیسے حربوں کو استعمال کر رہا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928866/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B2%DB%81%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%A8%D8%AF%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D9%84-%D9%85%D8%A7%DA%88%D9%84-%DB%81%DB%8C%DA%BA اسرائيل، جڑ سے اکھڑ جائے گا، رہبر انقلاب]- شائع شدہ از: 17 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== یمنی فوج کا مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر میزائل حملہ == | |||
یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر میزائل حملہ کیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یمنی فوج نے تل ابیب اور دیگر صہیونی شہروں میزائل حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے متعدد شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔ | |||
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں خطرے کے سائرن بجنے کے ساتھ ہی مقبوضہ بیت المقدس میں بھی کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ | |||
صہیونی چینل 12 نے بتایا کہ اسرائیل کے وسطی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے اور زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔ | |||
اسرائیلی فوج نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ سائرن یمن سے فائر کیے گئے میزائل کی وجہ سے بجے ہیں۔ صہیونی فوج کے مطابق یمن سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل اسرائیل کی فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔ | |||
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ یمن سے داغا گیا میزائل تل ابیب کے ایک عمارت سے براہ راست ٹکرایا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928907/%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A8%D9%88%D8%B6%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AA%D9%86%D8%B5%DB%8C%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81 یمنی فوج کا مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر میزائل حملہ]- شائع شدہ از: 19 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 دسمبر 2024ء۔ </ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |