"پاراچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 270: سطر 270:
بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر حکومت پاکستان شیاطین کی ان سازشوں سے سنجیدگی کے ساتھ نمٹ نہ لے تو پاکستان کی سیکورٹی مخدوش ہوجائے گی۔ ان فتنوں میں ملوث عناصر کے خلاف تدبیر کرتے ہوئے مظلوم شیعوں کی حفاظت کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم پاکستان کے مجاہد علماء، پاراچنار کے عوام اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ اس غم میں برابر شریک ہے۔ اللہ تعالی شہداء کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت کرے اور زخمیوں کو جلد شفا عطا کرے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928367/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%92-%D9%86%DB%92-%D8%AA%DA%A9%D9%81%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%DA%A9%D8%B1%D9%88%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D8%AD%D8%B4%D8%AA%D9%86%D8%A7%DA%A9-%DA%86%DB%81%D8%B1%DB%81-%D8%B9%DB%8C%D8%A7%DA%BA پاراچنار کے واقعے نے تکفیریوں کا مکروہ اور وحشتناک چہرہ عیاں کردیا، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 25 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 نومبر 2024ء</ref>۔

== ادویات کی فراہمی اور زخمیوں کی منتقلی ایئر ایمبولینس پارچنار جائے گی ==
[[تحریک جعفریہ  پاکستان|شیعہ علماء کونسل پاکستان]] کی طبی امداد: ادویات کی بڑی کھیپ پارا چنار روانگی کے لیے تیار
قائد ملت جعفریہ پاکستان [[سید ساجد علی نقوی|علامہ سید ساجد علی نقوی]] (دامت برکاتہ) کی خصوصی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔ تنظیم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی کاوشوں اور اعلیٰ سطحی رابطوں کے نتیجے میں، آئندہ ایک یا دو روز میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے زہراء اکیڈمی پاکستان کی جانب سے ادویات کی بڑی کھیپ پارا چنار پہنچائی جائے گی۔
پارا چنار میں یہ ادویات مریضوں تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ ائیر ایمبولینس کے ذریعے وہاں کے مریضوں کو پشاور منتقل کرنے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ یہ اقدام ضلع کرم کے عوام کے لیے طبی امداد کی فراہمی میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔
امن و امان کے قیام کی اہمیت
اس موقع پر علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:
“ضلع کرم میں امن و امان کے لیے کی جانے والی کاوشوں کا کامیاب ہونا ضروری ہے۔ مکمل قیامِ امن تمام پاکستانیوں کے لیے خوش آئند ہوگا۔”
دعائے خیر اور تعمیرِ وطن کا عزم۔
انہوں نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ [[پاکستان]] بھر میں امن و امان برقرار رکھے اور ضلع کرم میں اتحاد و وحدت کے ذریعے عوام ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔
قائد ملت جعفریہ کا اہم اقدام
علامہ سید ساجد علی نقوی نے ضلع کرم میں طبی امداد کی فراہمی کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ انہی کاوشوں کے تحت ائیر ایمبولینس کے ذریعے ادویات کی فراہمی ممکن ہوئی ہے، جو کہ ایک دو دن میں پارا چنار پہنچ جائے گی۔
یہ اقدام نہ صرف انسانی خدمت کی عمدہ مثال ہے بلکہ ملک میں اتحاد اور امن کے فروغ کے لیے قائد ملت جعفریہ کی بصیرت کا بھی عکاس ہے[<ref>https://www.jafariapress.com/%d8%a7%d8%af%d9%88%db%8c%d8%a7%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d9%81%d8%b1%d8%a7%db%81%d9%85%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b2%d8%ae%d9%85%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%85%d9%86%d8%aa%d9%82%d9%84%db%8c-%d8%a7/ ادویات کی فراہمی اور زخمیوں کی منتقلی ایئر ایمبولینس پارچنار جائے گی]-شائع شدہ از:15 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء۔</ref> ۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستان}}