4,568
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 357: | سطر 357: | ||
شیخ نعیم قاسم نے [[شام]] کی صورتحال پر کہا کہ شام کے خلاف جارحیت امریکہ اور اسرائیل کی نگرانی میں کی جا رہی ہے، کیونکہ وہ [[غزہ]] میں ناکام ہوچکے ہیں۔ ہم امریکی اور صہیونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے شام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تکفیری گروہ شام کو [[مقاومتی بلاک]] سے نکال کر صہیونی کیمپ کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔ ہمیں مشرق وسطی میں صہیونی حکومت کے خطرناک منصوبے کا سامنا ہے۔ ہر وہ چیز جو اسرائیل کے مفاد ہے، فلسطین، شام اور لبنان ہی نہیں بلکہ پورے خطے کے لئے خطرناک ہے | شیخ نعیم قاسم نے [[شام]] کی صورتحال پر کہا کہ شام کے خلاف جارحیت امریکہ اور اسرائیل کی نگرانی میں کی جا رہی ہے، کیونکہ وہ [[غزہ]] میں ناکام ہوچکے ہیں۔ ہم امریکی اور صہیونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے شام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تکفیری گروہ شام کو [[مقاومتی بلاک]] سے نکال کر صہیونی کیمپ کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔ ہمیں مشرق وسطی میں صہیونی حکومت کے خطرناک منصوبے کا سامنا ہے۔ ہر وہ چیز جو اسرائیل کے مفاد ہے، فلسطین، شام اور لبنان ہی نہیں بلکہ پورے خطے کے لئے خطرناک ہے | ||
انہوں عراق اور عراق کے مرجعیت دینی [[سید علی سیستانی|آیت اللہ سید علی سیستانی]] اور [[یمن|یمنی مقاومت]] کی قدردانی کی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928603/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A8%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92-%D8%AA%DA%A9%D9%81%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%A9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%84%DB%92 مقاومت باقی اور پائیدار ہے، تکفیری شام کو صہیونی بلاک میں لے جانا چاہتے ہیں، شیخ نعیم قاسم]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 5 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں عراق اور عراق کے مرجعیت دینی [[سید علی سیستانی|آیت اللہ سید علی سیستانی]] اور [[یمن|یمنی مقاومت]] کی قدردانی کی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928603/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A8%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92-%D8%AA%DA%A9%D9%81%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%A9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%84%DB%92 مقاومت باقی اور پائیدار ہے، تکفیری شام کو صہیونی بلاک میں لے جانا چاہتے ہیں، شیخ نعیم قاسم]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 5 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== جنگ بندی سے جارحیت کا خاتمہ ہوا؛ مزاحمت کے جنگی طریقے حالات کے مطابق بدل سکتے ہیں == | |||
حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم اپنے خطاب میں غاصب اسرائیل کی درخواست پر جنگ بندی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ جنگ بندی معاہدے سے مزاحمت نہیں، بلکہ غاصب صیہونی جارحیت کا خاتمہ ہوا ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے گزشتہ روز اپنے خطاب میں کہا ہے کہ تمام عرب اور اسلامی اقوام پر فرض ہے کہ وہ غزہ کی حمایت کریں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ غاصب اسرائیل خطے میں کسی بھی مزاحمتی منصوبے کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، حزب اللہ نے اسرائیلی حکومت پر کاری ضرب لگائی ہے۔ | |||
شیخ قاسم نعیم نے مزید کہا کہ ہم نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف مزاحمتی راہ میں بڑی قربانیاں دیں، قابض حکومت کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ، جارحیت کے خاتمے کے لیے تھا، نہ ہی مزاحمت کے خاتمے کے لئے۔ | |||
انہوں نے واضح کیا کہ دشمن کا مقابلہ مناسب طاقت کے ساتھ کیا جانا چاہیے، قربانیاں مزاحمت کے راستے کو ہموار بناتی ہیں، ہماری سرزمین کو مزاحمت کے بغیر آزاد نہیں کروایا جا سکتا۔ | |||
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے مزید کہا کہ مزاحمت کے جنگی طریقے اور ذرائع، حالات کے مطابق بدل سکتے ہیں۔ | |||
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کا لبنان کے اندرونی معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہے، حزب اللہ نے غاصب اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزیوں پر صبر کا مظاہرہ کیا۔ | |||
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ مزاحمت کی طرف سے دی گئی قربانیاں وہ قیمت ہیں، جو اس نے اپنے تسلسل کے لئے ادا کی ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405429/%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%81-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%D9%86%DA%AF%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92 جنگ بندی سے جارحیت کا خاتمہ ہوا؛ مزاحمت کے جنگی طریقے حالات کے مطابق بدل سکتے ہیں]-شائع شدہ از: 15 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:لبنان]] | [[زمرہ:لبنان]] |