4,465
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
غارت ہوں وہ لوگ جو رسول اور آل رسول پر درود وسلام بھیجنے کو قانونا جرم قرار دیں اور غارت ہوں وہ بد بخت جن کے اصحاب رسول پر سب و شتم کی بنا پر آل رسول پر درود وسلام بھیجنے پر پابندی کی راہ ہموار ہو<ref>[https://shiite.news/ur/?p=584762 اہل سنت اور تحفظ بنیاد اسلام بل ]- شائع شدہ از: 27 جولائی 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء</ref>۔ | غارت ہوں وہ لوگ جو رسول اور آل رسول پر درود وسلام بھیجنے کو قانونا جرم قرار دیں اور غارت ہوں وہ بد بخت جن کے اصحاب رسول پر سب و شتم کی بنا پر آل رسول پر درود وسلام بھیجنے پر پابندی کی راہ ہموار ہو<ref>[https://shiite.news/ur/?p=584762 اہل سنت اور تحفظ بنیاد اسلام بل ]- شائع شدہ از: 27 جولائی 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء</ref>۔ | ||
== فلسطینی رہنماؤں کی جامعہ نعیمیہ میں مفتی گلزار نعیمی سے ملاقات == | == فلسطینی رہنماؤں کی جامعہ نعیمیہ میں مفتی گلزار نعیمی سے ملاقات == | ||
[[فائل: | [[فائل:فلسطینی راہنماؤں سے ملاقات.jpg|تصغیر|بائیں|]]|تصغیر|بائیں|]] | ||
پاکستان کا ہر شہری فلسطین کے ساتھ ہے، ہم نے ہمیشہ فلسطین کاز کی حمایت کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ | پاکستان کا ہر شہری فلسطین کے ساتھ ہے، ہم نے ہمیشہ فلسطین کاز کی حمایت کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ | ||
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسلام آباد (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر فلسطینی وفد نے اسلام آبا دمیں جامعہ نعیمیہ اسلام آباد کا دورہ کیا۔ | (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسلام آباد (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر فلسطینی وفد نے اسلام آبا دمیں جامعہ نعیمیہ اسلام آباد کا دورہ کیا۔ | ||
سطر 68: | سطر 68: | ||
مفتی گلزار نعیمی نے فلسطینی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری فلسطین کے ساتھ ہے۔ ہم ہمیشہ فلسطین کاز کی حمایت کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ | مفتی گلزار نعیمی نے فلسطینی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری فلسطین کے ساتھ ہے۔ ہم ہمیشہ فلسطین کاز کی حمایت کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ | ||
فلسطینی رہنماؤں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے پاکستان میں ہیں اور پاکستان کے عوام کے فلسطین کے ساتھ لگاؤ اور عقیدت قابل تعریف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ جد وجہد اور تعاون سے جلد ہی فلسطین آزاد ہو گا اور ہم سب فلسطین میں [[بیت المقدس|القدس شریف]] میں [[نماز]] ادا کریں گے۔ تقریب کے اختتام پر فلسطینی وفد نے تمام مہمانوں کو فلسطینی اسکارف کا تحفہ بھی پیش کیا<ref>[https://roznamaquds.com/palestine/palestinian-leaders-meeting-with-mufti-gulzar-naimi-at-jamia-naimiyyah/ فلسطینی رہنماؤں کی جامعہ نعیمیہ میں مفتی گلزار نعیمی سے ملاقات]-شائع شدہ از: 22 جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | فلسطینی رہنماؤں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے پاکستان میں ہیں اور پاکستان کے عوام کے فلسطین کے ساتھ لگاؤ اور عقیدت قابل تعریف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ جد وجہد اور تعاون سے جلد ہی فلسطین آزاد ہو گا اور ہم سب فلسطین میں [[بیت المقدس|القدس شریف]] میں [[نماز]] ادا کریں گے۔ تقریب کے اختتام پر فلسطینی وفد نے تمام مہمانوں کو فلسطینی اسکارف کا تحفہ بھی پیش کیا<ref>[https://roznamaquds.com/palestine/palestinian-leaders-meeting-with-mufti-gulzar-naimi-at-jamia-naimiyyah/ فلسطینی رہنماؤں کی جامعہ نعیمیہ میں مفتی گلزار نعیمی سے ملاقات]-شائع شدہ از: 22 جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پاکستان کو اچھی قیادت مل گئی تو یہ دنیا کا بہترین ملک بن جائیگا == | == پاکستان کو اچھی قیادت مل گئی تو یہ دنیا کا بہترین ملک بن جائیگا == | ||
اہل سنت کی آبادی 10 کروڑ ہے، لیکن دوسرے مسالک کیطرح سیاسی تشخص نہیں رکھتے۔ | اہل سنت کی آبادی 10 کروڑ ہے، لیکن دوسرے مسالک کیطرح سیاسی تشخص نہیں رکھتے۔ |