4,564
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 376: | سطر 376: | ||
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ جنگ بندی لبنان اور شمالی اسرائیل کی شہری آبادیوں کو سکون فراہم کرے گی۔ادھر اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینن نے کہا کہ کسی بھی معاہدے کے تحت اسرائیل جنوبی لبنان پر حملہ کرنے کی صلاحیت برقرار رکھے گا، لبنان اس سے قبل بھی اسرائیل کو ایسا حق دینے والے کسی بھی معاہدے کے الفاظ پر اعتراض کرتا رہا ہے۔دوسسری طرف اسرائیلی فورسز کے [[غزہ]] میں رہائشی عمارتوں اور ہسپتالوں پر حملے جاری رہے، بمباری سے مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہدا کی مجموعی تعداد 44 ہزار 249 ہوگئی، 1 لاکھ 4 ہزار 746 زخمی ہو چکے ہیں، اسرائیلی فوج کا گزشتہ 52 روز سے شمالی غزہ کا محاصرہ جاری ہے<ref>[https://dailypakistan.com.pk/28-Nov-2024/1779160 اسرائیل، حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کاآغاز، امریکہ، برطانیہ کا خیر مقدم]-dailypakistan.com.pk-شائع شدہ از: 28نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء</ref>۔ | غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ جنگ بندی لبنان اور شمالی اسرائیل کی شہری آبادیوں کو سکون فراہم کرے گی۔ادھر اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینن نے کہا کہ کسی بھی معاہدے کے تحت اسرائیل جنوبی لبنان پر حملہ کرنے کی صلاحیت برقرار رکھے گا، لبنان اس سے قبل بھی اسرائیل کو ایسا حق دینے والے کسی بھی معاہدے کے الفاظ پر اعتراض کرتا رہا ہے۔دوسسری طرف اسرائیلی فورسز کے [[غزہ]] میں رہائشی عمارتوں اور ہسپتالوں پر حملے جاری رہے، بمباری سے مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہدا کی مجموعی تعداد 44 ہزار 249 ہوگئی، 1 لاکھ 4 ہزار 746 زخمی ہو چکے ہیں، اسرائیلی فوج کا گزشتہ 52 روز سے شمالی غزہ کا محاصرہ جاری ہے<ref>[https://dailypakistan.com.pk/28-Nov-2024/1779160 اسرائیل، حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کاآغاز، امریکہ، برطانیہ کا خیر مقدم]-dailypakistan.com.pk-شائع شدہ از: 28نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء</ref>۔ | ||
== صیہونی رجیم کے شام پر فضائی حملے، دمشق میں آگ بھڑک اٹھی == | |||
قابض صہیونی فوج نے شام کے دارالحکومت پر نئے حملے کئے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی رجیم کے فضائی حملے جاری ہیں۔ | |||
میڈیا ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے دمشق کے سکیورٹی علاقے پر حملہ کیا جہاں شامی انٹیلی جنس اور کسٹم کی عمارتیں واقع ہیں۔ ان فضائی حملوں کی وجہ سے علاقے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔ | |||
صیہونی ٹیلی ویژن نے بتایا ہے کہ قابض فوج نے دمشق میں شام کے سائنسی تحقیقی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ | |||
الجزیرہ کے رپورٹر نے بھی خبر دی ہے کہ اس دوران دمشق کے المزہ ایئرپورٹ اور کفر سوسہ کے اطراف میں دو نئے دھماکوں کی آواز سنی گئی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928669/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AC%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D9%81%D8%B6%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D8%AF%D9%85%D8%B4%D9%82-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%DA%AF-%D8%A8%DA%BE%DA%91%DA%A9-%D8%A7%D9%B9%DA%BE%DB%8C صیہونی رجیم کے شام پر فضائی حملے، دمشق میں آگ بھڑک اٹھی]-ur.mehrnews.com- | |||
8 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 دسمبر 2024ء</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |