4,295
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
اس ملک کے لاکھوں لوگ دربدر ہو چکے ہیں جب کہ تباہی وبربادی کا یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں ہے۔ اسی طرح یمن میں بھی تاحال لڑائی جاری ہے۔ یمن میں بھی کوئی مستحکم حکومت نہیں ہے۔ اس ملک پر بھی امریکا، برطانیہ اور نیٹو کی فورسز گاہے بگاہے فضائی کارروائی کرتی رہتی ہیں۔ آنے والے دنوں میںنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے کیا پالیسی اختیار کرتی ہے، اس کا پتہ بھی چل جائے گا<ref>[https://www.express.pk/story/2736868/shaam-ki-bigarti-soorat-e-haal-2736868 شام کی بگڑتی صورت حال]- express.pk-شائع شدہ از: 8 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | اس ملک کے لاکھوں لوگ دربدر ہو چکے ہیں جب کہ تباہی وبربادی کا یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں ہے۔ اسی طرح یمن میں بھی تاحال لڑائی جاری ہے۔ یمن میں بھی کوئی مستحکم حکومت نہیں ہے۔ اس ملک پر بھی امریکا، برطانیہ اور نیٹو کی فورسز گاہے بگاہے فضائی کارروائی کرتی رہتی ہیں۔ آنے والے دنوں میںنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے کیا پالیسی اختیار کرتی ہے، اس کا پتہ بھی چل جائے گا<ref>[https://www.express.pk/story/2736868/shaam-ki-bigarti-soorat-e-haal-2736868 شام کی بگڑتی صورت حال]- express.pk-شائع شدہ از: 8 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== شامی باغی فورسز نےمرکزی شہر حمص کاکنٹرول == | == شامی باغی فورسز نےمرکزی شہر حمص کاکنٹرول == | ||
واضح رہے کہ گزشتہ رات شامی باغی فورسز نےمرکزی شہر حمص کاکنٹرول سنبھال لیا تھا، حمص شام کا تیسرابڑا شہراور دمشق اورشام کے ساحلی صوبوں کے درمیان اہم علاقہ ہے۔ عوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پر کان نہ دھرے، شامی آرمی چیف۔ | واضح رہے کہ گزشتہ رات شامی باغی فورسز نےمرکزی شہر حمص کاکنٹرول سنبھال لیا تھا، حمص شام کا تیسرابڑا شہراور دمشق اورشام کے ساحلی صوبوں کے درمیان اہم علاقہ ہے۔ عوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پر کان نہ دھرے، شامی آرمی چیف۔ |