4,295
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
کے K/Y پی۔ جی شام نے جو موقع انہیں دیا اس کا غلط استعمال کرتے ہوئے، دہشت گرد گروہ نے تل رفعت اور شمال مشرقی شام کے درمیان ایک دہشت گرد گزرگاہ بنانے کا منصوبہ شروع کیا۔ لیکن اس منصوبے کو سیریئن نیشنل آرمی نے ناکام بنا دیا اس آپریشن کے فریم ورک میں سیریئن نیشنل آرمی نے صوبہ حلب میں قائرس کے فوجی ہوائی اڈے اور دہشت گرد گروہ کے K/Y پی۔ جی\ شام کی قومی فوج نے آپریشن ڈان آف فریڈم کے تحت تل رفعت منبج میں دہشت گردوں کی راہداری کی پیش قدمی کو روکنے کے لیے تل رفعت کے علاقے میں 3 دیہاتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔ | کے K/Y پی۔ جی شام نے جو موقع انہیں دیا اس کا غلط استعمال کرتے ہوئے، دہشت گرد گروہ نے تل رفعت اور شمال مشرقی شام کے درمیان ایک دہشت گرد گزرگاہ بنانے کا منصوبہ شروع کیا۔ لیکن اس منصوبے کو سیریئن نیشنل آرمی نے ناکام بنا دیا اس آپریشن کے فریم ورک میں سیریئن نیشنل آرمی نے صوبہ حلب میں قائرس کے فوجی ہوائی اڈے اور دہشت گرد گروہ کے K/Y پی۔ جی\ شام کی قومی فوج نے آپریشن ڈان آف فریڈم کے تحت تل رفعت منبج میں دہشت گردوں کی راہداری کی پیش قدمی کو روکنے کے لیے تل رفعت کے علاقے میں 3 دیہاتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔ | ||
== شامی باغیوں کا دارالحکومت دمشق پر قبضے == | |||
شام میں باغیوں نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی قبضے اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ | |||
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی شہریوں نے بتایا کہ دمشق میں گولیاں چلنے کی آوازیں اور دھماکے سنے جا رہے ہیں۔ | |||
عرب میڈیا کے مطابق شام کے باغیوں نے دمشق ائیرپورٹ اور سرکاری ٹی وی کی عمارت پرقبضے کا دعویٰ کیا ہے، دمشق میں شامی وزارت داخلہ کی عمارت باغیوں کے قبضے میں آگئی ہے۔ | |||
عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت پر باغیوں کے قبضے کی اطلاعات کے بعد دمشق کے مرکزی اسکوائر پر ہزاروں شہری جمع ہو گئے اور جشن اور نعرے بازی شروع کر دی۔ | |||
شامی اپوزیشن وار مانیٹر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ صدر بشارالاسد ملک چھوڑ کر طیارے میں کسی نامعلوم مقام کی طرف چلے گئے ہیں، صدر بشارالاسد آج صبح طیارے میں بیٹھ کر دمشق سے فرار ہوئے۔ | |||
اس کے علاوہ امریکی میڈیا نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ شامی صدربشارالاسد دمشق میں موجود نہیں ہیں جبکہ شامی فوج دمشق کے مضافات سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ | |||
امریکی اور مغربی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بشارالاسد حکومت آئندہ ہفتے ختم ہونے کا امکان ہے۔ | |||
امریکی میڈیا کے مطابق تمام ایرانی فوجی عہدیدار خصوصی پرواز کے ذریعے دمشق سے تہران روانہ ہوگئے ہیں جبکہ پولینڈ نے اپنے شہریوں کو شام سے فوری نکلنے کا حکم دے دیا ہے۔ | |||
اس کے علاوہ حمص شہر سے درجنوں فوجی گاڑیوں کو نکلتے دیکھاگیا، حمص کے مرکزی سکیورٹی ہیڈکوارٹرز سے بھی سکیورٹی اہلکار نکل گئے۔ | |||
شامی حکومت کا ردعمل: | |||
خبر ایجنسی کے مطابق شام کی حکومت کا فوری طورپرردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ | |||
== شامی باغی فورسز نےمرکزی شہر حمص کاکنٹرول == | |||
واضح رہے کہ گزشتہ رات شامی باغی فورسز نےمرکزی شہر حمص کاکنٹرول سنبھال لیا تھا، حمص شام کا تیسرابڑا شہراور دمشق اورشام کے ساحلی صوبوں کے درمیان اہم علاقہ ہے۔ عوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پر کان نہ دھرے، شامی آرمی چیف۔ | |||
عرب میڈیا کے مطابق شامی آرمی چیف جنرل عبدالکریم محمد ابراہیم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شامی عوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پر کان نہ دھرے، شامی فوج بغاوت پرقابو پانےکے لیےکوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، فوج نے باغیوں پر شدید حملے کرکے بڑی تعداد میں دہشت گردوں کا صفایا کیا۔ | |||
جنرل عبدالکریم محمدابراہیم نے کہا کہ باغیوں سے محفوظ رکھنے کے لیے دیہی علاقوں میں فوج کے دستے موجود ہیں، عوام کے تعاون سے جلد بغاوت پر قابو پا لیا جائے گا<ref>[https://urdu.geo.tv/latest/389398- شامی باغیوں کا دارالحکومت دمشق پر قبضے اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونیکا دعویٰ]-urdu.geo.tv- شائع شدہ از: 8 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== دمشق پر دہشت گردوں کا قبضہ، صہیونی ٹینک شامی سرحدوں میں داخل == | == دمشق پر دہشت گردوں کا قبضہ، صہیونی ٹینک شامی سرحدوں میں داخل == | ||
ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی فوج کے ٹینک مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں سرحد عبور کرکے شام میں داخل ہوگئے ہیں۔ | ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی فوج کے ٹینک مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں سرحد عبور کرکے شام میں داخل ہوگئے ہیں۔ |