4,295
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
== دمشق کے ہوائی اڈے پر پروازیں منسوخ کر دی گئیں == | == دمشق کے ہوائی اڈے پر پروازیں منسوخ کر دی گئیں == | ||
الجزیرہ نیوز چینل نے دمشق کے ہوائی اڈے پر بشار الاسد کی مخالف مسلح افواج کی آمد کے بعد تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مقامی ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا کہ دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں معطل کر دی گئی ہیں اور شہر پر مسلح اپوزیشن کے قبضے کے بعد عملہ وہاں سے چلا گیا ہے۔ | الجزیرہ نیوز چینل نے دمشق کے ہوائی اڈے پر بشار الاسد کی مخالف مسلح افواج کی آمد کے بعد تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مقامی ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا کہ دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں معطل کر دی گئی ہیں اور شہر پر مسلح اپوزیشن کے قبضے کے بعد عملہ وہاں سے چلا گیا ہے۔ | ||
== شام کی موجودہ صورتحال علاقائی اوربین الاقوامی سلامتی کیلئے خطرناک ہے == | |||
قطر،سعودی عرب،اردن،[[مصر]]،[[عراق]]،ایران، ترکیے اور روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شام کی موجودہ صورتحال علاقائی اوربین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرناک ہے۔ | |||
قطر میں ہونے والے دوحہ فورم کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں شام میں فوجی آپریشنز روکنے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ | |||
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیرخارجہ نے کہا کہ باغی گروپ کے عسکری آپریشن کی منصوبہ بندی طویل عرصے پہلےکی گئی تھی۔ | |||
ان کا کہنا تھا کہ یہ طاقت کا توازن بگاڑنے اور گراؤنڈ پر صورتحال تبدیل کرنے کی کوشش ہے، روس باغی گروہ کی پیش قدمی کی مخالفت کرےگا۔ | |||
دوحہ فورم کے مشترکہ اعلامیے میں قطر،سعودی عرب،اردن،مصر،عراق،ایران، ترکیے اور روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شام کی موجودہ صورتحال علاقائی اوربین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرناک ہے۔ | |||
دوسری جانب نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام امریکا کا دوست نہیں ،امریکا کا شام کے تنازع سے کوئی لینا دینا بھی نہیں ، امریکا کو اس میں شامل نہیں ہونا چاہیے ۔ | |||
واضح رہے کہ شام میں باغیوں نے پانچویں شہر درعا پر قبضےکے بعد اب حمص شہر پر بھی مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ باغیوں کی دمشق کی طرف پیش قدمی بھی جاری ہے<ref>[https://urdu.geo.tv/latest/389395- شام کی موجودہ صورتحال علاقائی اوربین الاقوامی سلامتی کیلئے خطرناک ہے، دوحہ فورم]-urdu.geo.tv- شائع شدہ از: 8 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== بشارالاسد کو لے جانے والے طیارے کو حادثہ == | == بشارالاسد کو لے جانے والے طیارے کو حادثہ == |