4,562
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 274: | سطر 274: | ||
یہ جنگ شام میں امریکہ اور صہیونی حکومت نے شروع کی ہے۔ جیسے ہی لبنانی حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ شروع ہوا، حلب میں دہشت گرد گروہ تحریر الشام کا حملہ شروع ہوا اور شہر پر دہشت گردوں کا قبضہ ہوگیا۔ | یہ جنگ شام میں امریکہ اور صہیونی حکومت نے شروع کی ہے۔ جیسے ہی لبنانی حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ شروع ہوا، حلب میں دہشت گرد گروہ تحریر الشام کا حملہ شروع ہوا اور شہر پر دہشت گردوں کا قبضہ ہوگیا۔ | ||
[[غزہ]] اور لبنان میں صیہونی حکومت اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکی یہی وجہ ہے کہ اس نے جنگ کا دائرہ شام تک بڑھا دیا ہے اور یہاں بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ چاہتی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928646/%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%AD%D9%84%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D9%84%D8%B7%D9%86%D8%AA-%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81-%D8%AA%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D9%84-%D8%AF%DB%8C%D9%86%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA دہشت گرد حلب میں سلطنت عثمانیہ تشکیل دینا چاہتے ہیں]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 7 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | [[غزہ]] اور لبنان میں صیہونی حکومت اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکی یہی وجہ ہے کہ اس نے جنگ کا دائرہ شام تک بڑھا دیا ہے اور یہاں بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ چاہتی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928646/%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%AD%D9%84%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D9%84%D8%B7%D9%86%D8%AA-%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81-%D8%AA%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D9%84-%D8%AF%DB%8C%D9%86%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA دہشت گرد حلب میں سلطنت عثمانیہ تشکیل دینا چاہتے ہیں]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 7 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== شام کے خلاف جنگ امریکہ، ترکی اور صیہونی رجیم کا مشترکہ پلان ہے == | |||
عراق کی بدر تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی رجیم شام اور خطے میں ایک مشکوک اور خطرناک منصوبے کے درپے ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے واع نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کی بدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری نے کہا کہ صیہونی حکومت شام اور خطے میں ایک مشکوک منصوبے کو آگے بڑھا رہی ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ شام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ امریکہ کی حمایت سے رچائی گئی ترک صیہونی سازش ہے۔ | |||
العامری نے غزہ کی حمایت سے متعلق ترکی کے دعوؤں کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ عراق کو شام کے بارے میں واضح موقف اختیار کرنا چاہیے، ورنہ ہمیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ | |||
انہوں نے واضح کیا کہ اگر ہماری قومی سلامتی کو خطرہ ہے تو پھر ہمیں شام کے تنازع میں داخل ہونا چاہیے۔ | |||
عراقی رہنما نے مزید کہا کہ بہترین دفاع حملہ ہے، یہ بالکل بھی درست نہیں کہ ہم بغداد سے اس کشیدگی نگرانی کریں اور خاموش تماشائی بنے بیٹھیں۔ | |||
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کی بدر تنظیم کے سربراہ نے ملک کے صدر عبداللطیف رشید کے ساتھ شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ | |||
العامری اور صدر رشید نے موجودہ جنگ کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928643/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AC%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%81-%D9%BE%D9%84%D8%A7%D9%86-%DB%81%DB%92 شام کے خلاف جنگ امریکہ، ترکی اور صیہونی رجیم کا مشترکہ پلان ہے، عراقی رہنما]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 7 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |