4,907
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 58: | سطر 58: | ||
ابو محمد جولانی کی قیادت میں شامی وفد کی آمد کے بعد شام پر حملہ 29 نومبر 2024 کو حلب شہر سے شروع ہوا جو شامی عرب فوج کے زیر کنٹرول تھا۔ یہ لڑائی باغیوں کے زبردست حملے کے تیسرے دن شروع ہوئی۔ | ابو محمد جولانی کی قیادت میں شامی وفد کی آمد کے بعد شام پر حملہ 29 نومبر 2024 کو حلب شہر سے شروع ہوا جو شامی عرب فوج کے زیر کنٹرول تھا۔ یہ لڑائی باغیوں کے زبردست حملے کے تیسرے دن شروع ہوئی۔ | ||
== شام میں تکفیری فتنہ پھر سر اٹھانے لگا == | == شام میں تکفیری فتنہ پھر سر اٹھانے لگا == | ||
[[فائل:ابو محمد جولانی.jpg|تصغیر|بائیں|]] | |||
تکفیری دہشت گرد گروہ تحریر الشام نے چند ماہ پہلے سے حلب شہر کے مضافات میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کا آغاز کر رکھا ہے۔ مقامی اور خطے کے ذرائع ابلاغ اب تک ان مضافاتی علاقوں میں تکفیری دہشت گرد عناصر کی موجودگی اور فعالیت کے بارے میں متعدد رپورٹیں شائع کر چکے ہیں۔ انہی دہشت گردانہ سرگرمیوں کی وجہ سے شام آرمی نے بھی تقریباً ایک ماہ پہلے اپنی فوج کا کچھ حصہ حلب شہر کے شمالی اور مغربی حصوں میں تعینات کر دیا ہے۔ | تکفیری دہشت گرد گروہ تحریر الشام نے چند ماہ پہلے سے حلب شہر کے مضافات میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کا آغاز کر رکھا ہے۔ مقامی اور خطے کے ذرائع ابلاغ اب تک ان مضافاتی علاقوں میں تکفیری دہشت گرد عناصر کی موجودگی اور فعالیت کے بارے میں متعدد رپورٹیں شائع کر چکے ہیں۔ انہی دہشت گردانہ سرگرمیوں کی وجہ سے شام آرمی نے بھی تقریباً ایک ماہ پہلے اپنی فوج کا کچھ حصہ حلب شہر کے شمالی اور مغربی حصوں میں تعینات کر دیا ہے۔ | ||