4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
آیت اللہ مکارم شیرازی کے حکم کے تسلسل میں فرمایا: میں اپنے اسلاف کی نصیحت کے مطابق انہیں بھی تقویٰ اختیار کرنے اور پوشیدہ اور کھلے طور پر احتیاط کرنے کی نصیحت کرتا ہوں۔ وہ ہمیں اپنی بابرکت دعاؤں سے محروم نہ کرے کہ ہم بھی اس کے داعی ہیں۔ | آیت اللہ مکارم شیرازی کے حکم کے تسلسل میں فرمایا: میں اپنے اسلاف کی نصیحت کے مطابق انہیں بھی تقویٰ اختیار کرنے اور پوشیدہ اور کھلے طور پر احتیاط کرنے کی نصیحت کرتا ہوں۔ وہ ہمیں اپنی بابرکت دعاؤں سے محروم نہ کرے کہ ہم بھی اس کے داعی ہیں۔ | ||
اسلامی مزاحمت نجباء کے سکریٹری جنرل نے اس سے قبل تقلید آیت صافی گلپایگانی، مکارم شیرازی، سید کاظم حسینی حائری، سید محمود ہاشمی شاہرودی، نوری ہمدانی اور علوی گرگانی کے سے ایسی اجازت حاصل کی تھی۔ | اسلامی مزاحمت نجباء کے سکریٹری جنرل نے اس سے قبل تقلید آیت صافی گلپایگانی، مکارم شیرازی، سید کاظم حسینی حائری، سید محمود ہاشمی شاہرودی، نوری ہمدانی اور علوی گرگانی کے سے ایسی اجازت حاصل کی تھی۔ | ||
== عراقی تنظیم نجباء کے سربراہ کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات == | |||
عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ اکرم الکعبی نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ | |||
مہر خبررسان ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ اکرم الکعبی نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ [[سید حسن نصر اللہ]] سے ملاقات اور گفتگو کی۔ | |||
اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دونوں اسلامی تنظیموں کے رہنماؤں نے شام اور عراق میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے شام کے شہر حلب کی آزادی اور عراق کے شہرموصل میں فوجی آپرشن کے بارے میں بات چيت اور گفتگو کی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1869515/%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85-%D9%86%D8%AC%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA عراقی تنظیم نجباء کے سربراہ کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 6 جنوری 2017ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== شہادت کی افواہ == | == شہادت کی افواہ == | ||
[[طوفان الاقصی]] کے بعد یہ افواہیں پھیلی تھیں کہ امریکی ڈرونز نے بغداد کی ابو غریب سڑک پر ایک کار کو نشانہ بنا کر عراقی مزاحمت کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض نے قیس خزالی کی شہادت کے امکان پر بھی بات کی تھی اور بعض نے اس قتل کا ہدف متعدد باخبر ذرائع سے ملنے والے فالو اپ سے پتہ چلتا ہے کہ یہ افواہ درست نہیں ہے اور مزاحمتی کمانڈروں کو قتل نہیں کیا گیا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ نشانہ بننے والی گاڑی میں مزاحمتی کمانڈروں میں سے کوئی بھی موجود نہیں تھا۔ | [[طوفان الاقصی]] کے بعد یہ افواہیں پھیلی تھیں کہ امریکی ڈرونز نے بغداد کی ابو غریب سڑک پر ایک کار کو نشانہ بنا کر عراقی مزاحمت کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض نے قیس خزالی کی شہادت کے امکان پر بھی بات کی تھی اور بعض نے اس قتل کا ہدف متعدد باخبر ذرائع سے ملنے والے فالو اپ سے پتہ چلتا ہے کہ یہ افواہ درست نہیں ہے اور مزاحمتی کمانڈروں کو قتل نہیں کیا گیا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ نشانہ بننے والی گاڑی میں مزاحمتی کمانڈروں میں سے کوئی بھی موجود نہیں تھا۔ | ||
== کرائے کے دہشت گردوں کے ذریعے مزاحمتی محور کی فلسطین سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے == | == کرائے کے دہشت گردوں کے ذریعے مزاحمتی محور کی فلسطین سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے == | ||
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے سیکرٹری جنرل نے شام کی موجودہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کیا۔ | عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے سیکرٹری جنرل نے شام کی موجودہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کیا۔ |