4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
انہون نے کہا کہ صیہونی حکومت شام میں اپنے کرائے کے دہشت گردوں کے ذریعے داخلی محاذ کھول کر مزاحمتی محور کے ارتکاز میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن یہ منصوبہ ہمارے عزم میں خلل پیدا نہیں کرے گا۔ | انہون نے کہا کہ صیہونی حکومت شام میں اپنے کرائے کے دہشت گردوں کے ذریعے داخلی محاذ کھول کر مزاحمتی محور کے ارتکاز میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن یہ منصوبہ ہمارے عزم میں خلل پیدا نہیں کرے گا۔ | ||
شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ ہماری نظریں اب بھی مسجد اقصیٰ پر ہیں، ہم غزہ کی حمایت سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے اور ہمارا اصل ہدف مقبوضہ فلسطین کی آزادی اور غاصب رجیم کی نابودی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928557/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AC%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D9%88%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86 صیہونی رجیم کرائے کے دہشت گردوں کے ذریعے مزاحمتی محور کی فلسطین سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، عراقی رہنما]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 3 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ ہماری نظریں اب بھی مسجد اقصیٰ پر ہیں، ہم غزہ کی حمایت سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے اور ہمارا اصل ہدف مقبوضہ فلسطین کی آزادی اور غاصب رجیم کی نابودی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928557/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AC%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D9%88%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86 صیہونی رجیم کرائے کے دہشت گردوں کے ذریعے مزاحمتی محور کی فلسطین سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، عراقی رہنما]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 3 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== امریکہ و اسرائیل کیخلاف جنگ دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے == | |||
عراقی حکام کو مذموم امریکی سازشوں کے بارے خبردار کرتے ہوئے عراقی مزاحمتی تحریک النجباء کے سیکرٹری جنرل نے اعلان کیا ہیکہ عراقی مزاحمت امریکہ و اسرائیل کیخلاف جہاد کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ عراقی مزاحمتی تحریک النجباء کے سکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے اپنے ایک پیغام میں مذموم امریکی سازشوں کے بارے خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ و اسرائیل کے خلاف جنگ اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سربراہ النجباء کی جانب سے مذکورہ پیغام، عراق سے بین الاقوامی اتحاد کے فوجیوں کے بتدریج انخلاء کے لیے امریکی حکومت کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے عراقی وزارت خارجہ کے اعلان کے فورا بعد جاری کیا گیا ہے۔ | |||
اپنے بیان میں [[علی ابن ابی طالب|امیرالمومنین امام علی علیہ السلام]] کے یوم ولادت کی مبارکباد دیتے ہوئے شیخ اکرم الکعبی نے کہا ہے کہ اس موقع پر ہم تاکید کرتے ہیں کہ [[ غزہ|اسلامی مزاحمت غزہ]] کی حمایت اور عراق کو آزاد کروانے کے مقصد سے جاری اپنے جہاد کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے کہ جو فتح اور دشمن کی شکست کی نوید سناتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی قابض، طاقت کی زبان کے علاوہ کچھ نہیں سمجھتے اور خون کے رنگ کے سوا کچھ نہیں دیکھتے اور راکٹوں کی آواز کے علاوہ کچھ نہیں سنتے جبکہ خدا کے فضل و کرم سے اسلامی مزاحمت اس جنگ میں فتح حاصل کرنے کا جذبہ، ایمان اور استقامت رکھتی ہے۔ | |||
سیکرٹری جنرل النجباء نے عراقی وزارت خارجہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے تاکید کی کہ اب جبکہ امریکیوں نے عراق سے انخلاء کے اپنے شیڈول کا اعلان کر ہی دیا ہے تو ہمیں ان کی سازشوں اور پرفریب تجاویز سے بھی ہوشیار رہنا چاہیے خاص طور پر اس نقطہ نظر سے کہ وہ [[مقاومتی بلاک|مزاحمت]] کے عظیم مجاہدین کو نشانہ بنانا اپنا حق سمجھتے ہیں جبکہ یہ ایک ایسا جال ہے کہ جس میں معزز عوام کو ہرگز نہیں پھنسنا چاہیے۔ اپنے پیغام کے آخر میں شیخ اکرم الکعبی نے اعلان کیا کہ ہمارے پیارے عراق میں استعمار کو غیر، غاصب اور "مہدور الدم" سمجھا جاتا جاتا ہے جبکہ مزاحمتی مجاہدین اس وطن کے سپوت ہیں کہ جو اس کی عزت و خودمختاری کے دفاع کا مکمل حق رکھتے ہیں!<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1111591/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%B1%DB%92-%D9%85%D8%B1%D8%AD%D9%84%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84-%DB%81%D9%88-%DA%86%DA%A9%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%B9%D8%A8%DB%8C امریکہ و اسرائیل کیخلاف جنگ دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، شیخ اکرم الکعبی]-islamtimes.com/ur- شائع شدہ از:25 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5دسمبر 2024ء۔</ref>۔ |