"سید هاشم حسینی بوشهری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
| works =  
| works =  
| known for =  امام جمعه قم،  حوزه علمیه قم کے اعلی سطح کے دورس کے مدرس ، مجلس خبران رهبری میں بوشهر صوبے کے عوام کا نماینده  }}
| known for =  امام جمعه قم،  حوزه علمیه قم کے اعلی سطح کے دورس کے مدرس ، مجلس خبران رهبری میں بوشهر صوبے کے عوام کا نماینده  }}
'''سید ہاشم حسینی بوشہری'''  شهر مقدس قم کے  عارضی  امام جمعه ، قرآنی علوم اور معارف یونیورسٹی  کے رکن ، حوزه علمیه قم کے اعلی سطح کے دورس کے مدرس ، مجلس خبران رهبری میں بوشهر صوبے کے عوام کا نماینده ،  جامعه مدرسین قم  پارٹی کے راهنما،  ایران کے ملک بھر کے دینی  مدارس کے سابق  سربراه  اور حوزه علمیه قم  کی سپریم کونسل کے رکن اور سیکرٹری جنرل  ہیں ۔  ان کی منصبی ذمه داریوں میں عالمی اسمبلی برای تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کی رکنیت بھی شامل ہے۔
'''سید ہاشم حسینی بوشہری'''  شهر مقدس قم کے  عارضی  امام جمعه ، قرآنی علوم اور معارف یونیورسٹی  کے رکن ، حوزه علمیه قم کے اعلی سطح کے دورس کے مدرس ، مجلس خبران رهبری میں بوشهر صوبے کے عوام کا نماینده ،  جامعه مدرسین قم  پارٹی کے راهنما،  [[ایران]] کے ملک بھر کے دینی  مدارس کے سابق  سربراه  اور حوزه علمیه قم  کی سپریم کونسل کے رکن اور سیکرٹری جنرل  ہیں ۔  ان کی منصبی ذمه داریوں میں عالمی اسمبلی برای تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کی رکنیت بھی شامل ہے۔
== پیدائش ==  
== پیدائش ==  
آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری صوبہ  کے بندر دیر کے قریب ضلع بوردخون میں 1956ء  میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد  عالم دین تھے اور اگرچہ انہوں نے اس شعبے  کی بهت ساری کتابیں  نہیں پڑھے تھے، لیکن  ان کے  علاقے کے  لوگ ان  پر بھروسہ کرتے تھے اور لوگوں کے مسائل حل کرنے اور ان کے درمیان تنازعات کو حل  کی بهت کوشش کرتے تھے اور اس طرح کے امور میں لوگ ان کی طرف روجوع کرتے تھے۔ ان کی والدہ ایک  عالم فرزانہ کی بیٹی تھیں اور انہوں نے آیت اللہ حسینی بوشهری  کی شخصیت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔
آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری صوبہ  کے بندر دیر کے قریب ضلع بوردخون میں 1956ء  میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد  عالم دین تھے اور اگرچہ انہوں نے اس شعبے  کی بهت ساری کتابیں  نہیں پڑھے تھے، لیکن  ان کے  علاقے کے  لوگ ان  پر بھروسہ کرتے تھے اور لوگوں کے مسائل حل کرنے اور ان کے درمیان تنازعات کو حل  کی بهت کوشش کرتے تھے اور اس طرح کے امور میں لوگ ان کی طرف روجوع کرتے تھے۔ ان کی والدہ ایک  عالم فرزانہ کی بیٹی تھیں اور انہوں نے آیت اللہ حسینی بوشهری  کی شخصیت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔
== تحصیل ==  
== تحصیل ==  
پرائمری اسکول سے فارغ ہونے کے بعد آیت اللہ حسینی بوشہری نے دینی علوم کی تعلیم حاصل کی۔ دینی علوم حاصل کرنے کے حوالے سے جس نے ان  کو ترغیب دلایا اور این کی حوصله افزائی کی وه ان کے والد محترم تھے۔ انہوں نے اپنی تعلیم کا آغاز مدرسہ بوشہر سے کیا اورکچھ مقدماتی دروس  مکمل کرنے کے بعد  حوزه علمیه قم کا رخ کیا ۔ قم میں انهوں نے مقدماتی علوم کا بقیه حصے  سیکھے، اور پھر انهوں  نے سطح میں شرکت کی اور سطح مکمل کرنے کے بعد درس خارج میں داخل هوئے۔ اس کے علاوہ، انهوں نے اساتید اخلاق  کے  اخلاقی دروس میں بھی  حصہ لیا۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ جو کچھ سیکھا  ان کی تدریس بھی کرتے رهے۔
پرائمری اسکول سے فارغ ہونے کے بعد آیت اللہ حسینی بوشہری نے دینی علوم کی تعلیم حاصل کی۔ دینی علوم حاصل کرنے کے حوالے سے جس نے ان  کو ترغیب دلایا اور این کی حوصله افزائی کی وه ان کے والد محترم تھے۔ انہوں نے اپنی تعلیم کا آغاز مدرسہ بوشہر سے کیا اورکچھ مقدماتی دروس  مکمل کرنے کے بعد  حوزه علمیه قم کا رخ کیا ۔ قم میں انهوں نے مقدماتی علوم کا بقیه حصے  سیکھے، اور پھر انهوں  نے سطح میں شرکت کی اور سطح مکمل کرنے کے بعد درس خارج میں داخل ہوئے۔ اس کے علاوہ، انهوں نے اساتید اخلاق  کے  اخلاقی دروس میں بھی  حصہ لیا۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ جو کچھ سیکھا  ان کی تدریس بھی کرتے رہے۔
== اساتیذه ==
== اساتیذه ==
آیت الله بوشهری کو بوشهر اور قم میں بهت سے ممتاز اساتید سے کسب فیض کرنے کا شرف حاصل هوا۔انهوں نے بوشہر مدرسہ میں  مقدماتی علوم کے حصول کا آغاز  کیا اور جامع المقدمات  اور سیوطی کی کتاب کا ایک حصہ سیکھنے کے بعد  حوزه علمیه قم آئے۔ قم آنے کے بعد انهوں نے سیوطی کا بقیه حصه  سیکھنے کے ساتھ ساتھ مغنی، معانی بیان اور شرح لمعه کی کتابیں  اس دور کے ممتاز اساتذه سے خصوصی طور پر سیکھی۔رسائل اور مکاسب کا زیاده حصه انهوں نے آیت الله ستوده  کے پاس پڑھی ۔ آیت الله بوشهری نے رسائل ، کفایه اور قوانین کا کچھ حصه آیت الله میرزا محسن دوزد دوزانی کے پاس پڑھی۔ اور کفایه کا زیاده تر حصه  سیکھنے کے لئے مرحوم آیت الله پایانی کی خدمت میں حاضر هوئے۔سطح مکمل کرنے کے بعد درس فقه کے لئے مرحوم‌ آیت‌الله‌العظمی‌ گلپایگانی‌، آیت‌الله فاضل‌ لنکرانی‌، آیت‌الله تبریزی‌ کے دورس میں شرکت کی ۔درس خارج اصول کے لئے کچھ مدت آیت الله مرحوم‌ آیت‌الله میرزا هاشم‌ آملی‌  کی خدمت میں کسب فیض کیا  پھر درس خارج اصول کا مکمل دوره آیت الله مکارم شیرازی  اور زیاده تر حصه آیت الله میرزا جواد تبریزی  کے پاس کیا ۔ انهی سالوں میں حکمت اور عرفان  کا درس آیت الله حسن زاده آملی سے حاصل کیا اور فلسفه میں اسفار اس دور کے ممتاز اساتذه کے پاس پڑھی۔
آیت الله بوشهری کو بوشهر اور قم میں بهت سے ممتاز اساتید سے کسب فیض کرنے کا شرف حاصل ہوا۔انهوں نے بوشہر مدرسہ میں  مقدماتی علوم کے حصول کا آغاز  کیا اور جامع المقدمات  اور سیوطی کی کتاب کا ایک حصہ سیکھنے کے بعد  حوزه علمیه قم آئے۔ قم آنے کے بعد انهوں نے سیوطی کا بقیه حصه  سیکھنے کے ساتھ ساتھ مغنی، معانی بیان اور شرح لمعه کی کتابیں  اس دور کے ممتاز اساتذه سے خصوصی طور پر سیکھی۔رسائل اور مکاسب کا زیاده حصه انهوں نے آیت الله ستوده  کے پاس پڑھی ۔ آیت الله بوشهری نے رسائل ، کفایه اور قوانین کا کچھ حصه آیت الله میرزا محسن دوزد دوزانی کے پاس پڑھی۔ اور کفایه کا زیاده تر حصه  سیکھنے کے لئے مرحوم آیت الله پایانی کی خدمت میں حاضر ہوئے۔سطح مکمل کرنے کے بعد درس فقه کے لئے مرحوم‌ آیت‌الله‌العظمی‌ گلپایگانی‌، آیت‌الله فاضل‌ لنکرانی‌، آیت‌الله تبریزی‌ کے دورس میں شرکت کی ۔درس خارج اصول کے لئے کچھ مدت آیت الله مرحوم‌ آیت‌الله میرزا هاشم‌ آملی‌  کی خدمت میں کسب فیض کیا  پھر درس خارج اصول کا مکمل دوره آیت الله مکارم شیرازی  اور زیاده تر حصه آیت الله میرزا جواد تبریزی  کے پاس کیا ۔ انهی سالوں میں حکمت اور عرفان  کا درس آیت الله حسن زاده آملی سے حاصل کیا اور فلسفه میں اسفار اس دور کے ممتاز اساتذه کے پاس پڑھی۔
== تالیفات ==  
== تالیفات ==  
آیت اللہ حسینی بوشہری نے  تحقیق و تصنیف کے میدان میں بھی  شاندار قلمی کارنامے سرانجام دئے  ہیں جن میں درج ذیل کاموں کا ذکر کیا جا سکتا ہے:  
آیت اللہ حسینی بوشہری نے  تحقیق و تصنیف کے میدان میں بھی  شاندار قلمی کارنامے سرانجام دئے  ہیں جن میں درج ذیل کاموں کا ذکر کیا جا سکتا ہے:  
سطر 39: سطر 39:
آپ نے فقہ، اصول، اخلاقیات اور تفسیر قرآن کے  موضوع  پر بھی بہت سے مضامین اور  مقالات  لکھے ہیں۔
آپ نے فقہ، اصول، اخلاقیات اور تفسیر قرآن کے  موضوع  پر بھی بہت سے مضامین اور  مقالات  لکھے ہیں۔
== انقلاب سے پهلے سیاسی سرگرمیاں ==  
== انقلاب سے پهلے سیاسی سرگرمیاں ==  
آیت الله بوشهری پهلوی حکومت کے خلاف امام خمینی اور ایران کی امت مسلمه کی جدو جهد کے سالوں میں همیشه عوامی اجتماع کے ساتھ رهے اور تمام عوامی  مظاهروں  میں شرکت کی۔ انہوں نے اپنی جوانی سے شہر بوشہر میں انقلابی  جدوجہد کا آغاز کیا اور قم میں جاری رکھا۔ جس وقت  لوگوں کو امام خمینی کے پیغام سے آگاہ کرنا ضروری  تھا  تو  انهوں نے  امام کے  بیانات اور پیغامات  کو لوگوں میں شائع کرتے تھے۔ انقلاب کی فتح سے پہلے ان کی  شهنشاهی حکومت کی پالیسوں کے خلاف تقاریر کی وجہ سے خاص طور پر صوبہ بوشہر کے ایک عالم کی شہادت کے بعد انہیں کئی بار حکومت کے ایجنٹوں کی طرف طلب کیا گیا اور سے ان سے پوچھ گچھ کی گئی  اور انهیں  دھمکیاں دی گئیں۔
آیت الله بوشهری پهلوی حکومت کے خلاف امام خمینی اور ایران کی امت مسلمه کی جدو جهد کے سالوں میں همیشه عوامی اجتماع کے ساتھ رہے اور تمام عوامی  مظاهروں  میں شرکت کی۔ انہوں نے اپنی جوانی سے شہر بوشہر میں انقلابی  جدوجہد کا آغاز کیا اور قم میں جاری رکھا۔ جس وقت  لوگوں کو امام خمینی کے پیغام سے آگاہ کرنا ضروری  تھا  تو  انهوں نے  امام کے  بیانات اور پیغامات  کو لوگوں میں شائع کرتے تھے۔ انقلاب کی فتح سے پہلے ان کی  شهنشاهی حکومت کی پالیسوں کے خلاف تقاریر کی وجہ سے خاص طور پر صوبہ بوشہر کے ایک عالم کی شہادت کے بعد انہیں کئی بار حکومت کے ایجنٹوں کی طرف طلب کیا گیا اور سے ان سے پوچھ گچھ کی گئی  اور انهیں  دھمکیاں دی گئیں۔
== منصبی ذمه داریاں ==  
== منصبی ذمه داریاں ==  
امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی شاندار فتح کے بعد مختلف  تعلیمی ، ثقافتی ، سیاسی اور سماجی میدانوں میں بالخصوص دفاع مقدس کے دور میں، آپ نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ کے مقدس نظام کے محافظوں میں سے ایک کے طور پر کام کیا۔
امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی شاندار فتح کے بعد مختلف  تعلیمی ، ثقافتی ، سیاسی اور سماجی میدانوں میں بالخصوص دفاع مقدس کے دور میں، آپ نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ کے مقدس نظام کے محافظوں میں سے ایک کے طور پر کام کیا۔
سطر 62: سطر 62:
# خبرگان رهبری کونسل کے نائب سربراه   
# خبرگان رهبری کونسل کے نائب سربراه   
# قم کا امام جمعه  
# قم کا امام جمعه  
اب وه حوزه علمیه قم کے ممتاز اور مشهور اساتذه  ، حوزه علمیه کی سپریم کونسل کا رکن ، مدارس خواهران کی قانون ساز کونسل کے نائب سربراه ، امام جمعه قم،  وزارت تعلیم کی سپریم کونسل کا رکن  اور  خبرگان رهبری کونسل میں  بوشهر کےعوام کے نماینده کے طور پر منصبی فرایض سرانجام دیے رهے هیں ۔
اب وه حوزه علمیه قم کے ممتاز اور مشهور اساتذه  ، حوزه علمیه کی سپریم کونسل کا رکن ، مدارس خواهران کی قانون ساز کونسل کے نائب سربراه ، امام جمعه قم،  وزارت تعلیم کی سپریم کونسل کا رکن  اور  خبرگان رهبری کونسل میں  بوشهر کےعوام کے نماینده کے طور پر منصبی فرایض سرانجام دیے رہے ہیں ۔
<ref>[https://jameehmodarresin.org/27/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%87%D8%A7%D8%B4%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D9%88%D8%B4%D9%87%D8%B1%DB%8C/ آیت الله سید هاشم حسینی بوشهری] (آیت الله سید هاشم حسینی بوشهری  )- jameehmodarresin.org  (زبان فارسی )- تاریخ درج شده:... تاریخ اخذ شده:  5/ دسمبر/ 2024ء</ref>
<ref>[https://jameehmodarresin.org/27/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%87%D8%A7%D8%B4%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D9%88%D8%B4%D9%87%D8%B1%DB%8C/ آیت الله سید هاشم حسینی بوشهری] (آیت الله سید هاشم حسینی بوشهری  )- jameehmodarresin.org  (زبان فارسی )- تاریخ درج شده:... تاریخ اخذ شده:  5/ دسمبر/ 2024ء</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
325

ترامیم