4,568
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 225: | سطر 225: | ||
قاسم علی قاسمی نے نو منتخب صدر کو ہار پہنایا اور مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تنظیم کے دستور کے مطابق انتخابات میں ساجد حسین شاہ کا انتخاب خوش آئند ہے، وہ وسطی پنجاب میں قائد ملت جعفریہ کے نمائندہ ہوں گے، ہم ان کے ساتھ چلیں گے۔ | قاسم علی قاسمی نے نو منتخب صدر کو ہار پہنایا اور مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تنظیم کے دستور کے مطابق انتخابات میں ساجد حسین شاہ کا انتخاب خوش آئند ہے، وہ وسطی پنجاب میں قائد ملت جعفریہ کے نمائندہ ہوں گے، ہم ان کے ساتھ چلیں گے۔ | ||
انہوں نے جامعہ منہاج الحسین علیہ السّلام کے پرنسپل علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر کا اجلاس کے بہترین انتظامات پر شکریہ بھی ادا کیا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404754/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D9%88%D8%B3%D8%B7%DB%8C-%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8 سید ساجد حسین شاہ شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے صدر منتخب]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 25 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے جامعہ منہاج الحسین علیہ السّلام کے پرنسپل علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر کا اجلاس کے بہترین انتظامات پر شکریہ بھی ادا کیا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404754/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D9%88%D8%B3%D8%B7%DB%8C-%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8 سید ساجد حسین شاہ شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے صدر منتخب]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 25 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== شیعہ علماء کونسل کے وفد کی گورنر خیبرپختونخواہ سے ملاقات == | |||
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ گورنر خیبرپختونخوا جناب فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ گورنر خیبرپختونخوا جناب فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے۔ | |||
ملاقات میں، ضلع کرم اور پارا چنار کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اور مسائل کو ترجیحی بنیادوں اور سنجیدگی سے حل کرنے پر زور دیا دیا گیا۔ | |||
اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل شیخ شبیر احمد میثمی کے ہمراہ مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ و دیگر رفقاء موجود تھے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404990/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D9%81%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%DA%AF%D9%88%D8%B1%D9%86%D8%B1-%D8%AE%DB%8C%D8%A8%D8%B1%D9%BE%D8%AE%D8%AA%D9%88%D9%86%D8%AE%D9%88%D8%A7%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7 شیعہ علماء کونسل کے وفد کی گورنر خیبرپختونخواہ سے ملاقات؛ پارا چنار معاملے پر تبادلہ خیال]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 2 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{پاکستان}} | {{پاکستان}} | ||
[[زمرہ:پاکستان]] | [[زمرہ:پاکستان]] |