"مسودہ:اکرم الکعبی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
}} | }} | ||
'''شیخ اکرم الکعبی'''عراقی [[نجباء مؤومنٹ]] کے سیکرٹری جنرل 1977ء میں پیدا ہوئے اور انہوں نے آیت اللہ محمد صادق صدر کے | '''شیخ اکرم الکعبی'''عراقی [[نجباء مؤومنٹ]] کے سیکرٹری جنرل 1977ء میں پیدا ہوئے اور انہوں نے آیت اللہ محمد صادق صدر کے پاس حوزہ علمیہ نجف اشرف میں تعلیم حاصل کی۔ 1383ء میں نجف کی دوسری جنگ میں مہدی فوج کی قیادت کے ذمہ دار تھے۔ آپ دہشت گرد اور تکفیری گروہوں سے نمٹنے کے لیے [[شام]] اور دیگر مقامات پر سرگرم ہیں۔ انہوں نے تقلید آیت صافی گولپائیگانی، مکارم شیرازی، سید کاظم حسینی حائری، سید محمود ہاشمی شاہرودی، نوری ہمدانی اور علوی گورگانی سے تفویض کردہ معاملات میں نمائندگی کرنے کی اجازت اور اختیار حاصل کیا ہے۔ |
نسخہ بمطابق 10:50، 4 دسمبر 2024ء
اکرم الکعبی | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
پیدائش | 1977 ء، 1355 ش، 1396 ق |
پیدائش کی جگہ | نجف |
مذہب | اسلام، شیعہ |
مناصب |
|
شیخ اکرم الکعبیعراقی نجباء مؤومنٹ کے سیکرٹری جنرل 1977ء میں پیدا ہوئے اور انہوں نے آیت اللہ محمد صادق صدر کے پاس حوزہ علمیہ نجف اشرف میں تعلیم حاصل کی۔ 1383ء میں نجف کی دوسری جنگ میں مہدی فوج کی قیادت کے ذمہ دار تھے۔ آپ دہشت گرد اور تکفیری گروہوں سے نمٹنے کے لیے شام اور دیگر مقامات پر سرگرم ہیں۔ انہوں نے تقلید آیت صافی گولپائیگانی، مکارم شیرازی، سید کاظم حسینی حائری، سید محمود ہاشمی شاہرودی، نوری ہمدانی اور علوی گورگانی سے تفویض کردہ معاملات میں نمائندگی کرنے کی اجازت اور اختیار حاصل کیا ہے۔