4,560
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 308: | سطر 308: | ||
شہباز شریف نے کہا کہ جہاں اسرائیلی حکومت جنگ زدہ علاقوں میں انسانی امداد کی ترسیل پر پابندی کو غزہ کے عوام پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کر رہی ہے، وہیں ہمیں (اسلامی ممالک) کو غزہ تک طبی اور غذائی امداد پہنچانے کا راستہ تلاش کرنا چاہئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928081/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DA%A9%D9%86%DB%8C%D8%AA-%D9%85%D9%86%D8%B3%D9%88%D8%AE-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%DB%81 پاکستان کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از:12 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | شہباز شریف نے کہا کہ جہاں اسرائیلی حکومت جنگ زدہ علاقوں میں انسانی امداد کی ترسیل پر پابندی کو غزہ کے عوام پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کر رہی ہے، وہیں ہمیں (اسلامی ممالک) کو غزہ تک طبی اور غذائی امداد پہنچانے کا راستہ تلاش کرنا چاہئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928081/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DA%A9%D9%86%DB%8C%D8%AA-%D9%85%D9%86%D8%B3%D9%88%D8%AE-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%DB%81 پاکستان کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از:12 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== فلسطینی منظم نسل کشی اور اسرائیلی مظالم کو بہادری سے برداشت کررہے ہیں == | |||
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیل کی جانب سے منظم نسل کشی اور مظالم کو بہادری سے برداشت کررہے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پربیان میں کہا کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل اور فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کے لیے پاکستانی عوام اور حکومت کی حمایت کا اعادہ کرتا ہوں۔ | |||
شہباز شریف نے کہا کہ 7 اکتوبر 2023ء کے بعد سے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے یہ سال فلسطین کی تاریخ کا انتہائی تاریک سال رہا ہے۔ اسرائیل تاریخ کے گھناؤنے ترین مظالم ڈھاتے ہوئے اب تک 43000 معصوم فلسطینی مردوں، خواتین اور بچوں کا قتل عام کرچکا ہے۔ | |||
وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ فلسطینی عوام اسرائیل کی جانب سے حملوں، منظم نسل کشی اور تشدد کی مہم کو بہادری سے برداشت کر رہے ہیں۔ | |||
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ اسرائیل کی طرف سے بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے غزہ میں عالمی برادری کی جانب سے انسانی امداد کی کوششیں بھی بری طرح متاثر ہوئی ہیں جس سے محصور آبادی کے مصائب میں شدت آئی ہے۔ | |||
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری سے پرزور مطالبہ کرتا ہے کہ وہ فلسطین میں اسرائیل کے مظالم کو فوری پر روکنے کے لیے فیصلہ کن کارروائی کرے۔ | |||
شہریوں، اسپتالوں، اسکولوں اور انفراسٹرکچر پر حملوں کو روکا جائے۔ فلسطینیوں کے لئے بھیجے جانے والے امدادی قافلوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں۔ ان سنگین جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی بے رحم خلاف ورزیوں کے لئے اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانے کے حوالے سے جو استثنیٰ دیا جا رہا ہے اسی بنیاد پر اسرائیل نے غزہ اور لبنان میں مزید تباہی پھیلائی ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا منصفانہ اور دیرپا حل چاہتا ہے۔ | |||
میں ایک بار پھر پاکستانی عوام کی جانب سے فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہوں۔ ہم امن، وقار اور حق خود ارادیت کے حصول کے لئے آپ کی جد و جہد میں آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ | |||
پاکستانی آصف علی زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصم مینر نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل اور فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کے لیے پاکستانی عوام اور حکومت کی حمایت کا اعادہ کیا ۔ | |||
صدرآصف علی زرداری نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنے کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدامات کرے۔ | |||
انہوں نے کہاکہ پاکستان فلسطینیوں کےناقابل تنسیخ حق خودارادیت کی حمایت کے لیے پرعزم ہے، عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنےکے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے، پاکستان تمام جارحانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتاہے۔ | |||
پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطین عوام کوپاکستانی قوم کی مکمل سفارتی اورسیاسی حمایت حاصل ہے۔ مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل کیلئےاپنےبھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928462/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%B8%D9%85-%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%D8%B4%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%B8%D8%A7%D9%84%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B4%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D8%B1%DB%81%DB%92 فلسطینی منظم نسل کشی اور اسرائیلی مظالم کو بہادری سے برداشت کررہے ہیں، پاکستان]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 29 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |