3,931
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 112: | سطر 112: | ||
سید ہاشم الحیدری نے امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت کے حوالے سے کہا کہ حکمرانوں اور چہرے بدلنے سے امریکی پالیسی نہیں بدلے گی۔ ڈیموکریٹ اور ریپبلیکن میں کوئی فرق نہیں ہے۔ امریکی پالیسی ایک صدر کے ہاتھ میں نہیں ہے بلکہ پوری ٹیم پس پردہ موجود ہوتی ہے۔ امریکی پالیسی دوسروں پر تسلط اور صہیونزم کی حمایت ہے۔ ٹرمپ نتن یاہو کے قریبی دوست ہیں لہذا ان کی حکومت میں اسرائیل کی مدد میں اضافہ ہوگا۔ | سید ہاشم الحیدری نے امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت کے حوالے سے کہا کہ حکمرانوں اور چہرے بدلنے سے امریکی پالیسی نہیں بدلے گی۔ ڈیموکریٹ اور ریپبلیکن میں کوئی فرق نہیں ہے۔ امریکی پالیسی ایک صدر کے ہاتھ میں نہیں ہے بلکہ پوری ٹیم پس پردہ موجود ہوتی ہے۔ امریکی پالیسی دوسروں پر تسلط اور صہیونزم کی حمایت ہے۔ ٹرمپ نتن یاہو کے قریبی دوست ہیں لہذا ان کی حکومت میں اسرائیل کی مدد میں اضافہ ہوگا۔ | ||
== اسلامی جمہوری ایران نہ ہوتا تو مقاومتی محاذ بھی نہ ہوتا == | |||
اسلامی جمہوری ایران نہ ہوتا تو مقاومتی محاذ بھی نہ ہوتا، عراقی مقاومتی رہنما | |||
عراقی حزب اللہ کے سربراہ ہاشم الحیدری نے کہا ہے کہ [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] امام زمان علیہ السلام کا لشکر ہے۔ اگر اسلامی جمہوریہ ایران نہ ہوتا تو مقاومتی محاذ بھی نہ ہوتا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی مقاومتی تنظیم حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید ہاشم الحیدری نے کہا ہے کہ [[ سید حسن نصر اللہ|شہید سید حسن نصراللہ]] ولایت فقیہ کے سپاہی تھے۔ ان کے پاس ایرانی شہریت نہیں تھی لیکن ہمیشہ اسلامی انقلاب کے دفاع میں آگے رہتے تھے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران [[حسن بن علی|حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کی حکومت کے بعد [[اہل بیت]] کی تعلیمات پر مبنی اولین فقہی نظام ہے۔ ایران کا اسلامی نظام فوجی یا سیاسی سرحد تک محدود نہیں ہے بلکہ اس کی معنویت دائرہ وسیع ہے۔ | |||
سید ہاشم نے کہا کہ امریکہ اور یورپ نے شہید حسن نصراللہ کو ایران چھوڑنے کے عوض بہت مراعات کی پیشکش کی تھی تاہم انہوں نے مسترد کردیا۔ امریکہ، [[اسرائیل]] اور یورپی ممالک کا اصلی اسلامی جمہوریہ ایران اور ولایت فقیہ ہے۔ ہمیں اس سازش کو سمجھنا ہوگا۔ | |||
انہوں نے کہا کہ آج ولایت کا دفاع اور انقلاب اسلامی کی حقیقت کے بارے میں وضاحت کے ساتھ لوگوں کو بتانا واجب ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928339/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AC%D9%85%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%81-%DB%81%D9%88%D8%AA%D8%A7-%D8%AA%D9%88-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%86%DB%81-%DB%81%D9%88%D8%AA%D8%A7-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C اسلامی جمہوری ایران نہ ہوتا تو مقاومتی محاذ بھی نہ ہوتا، عراقی مقاومتی رہنما]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 24 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] |