3,958
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 168: | سطر 168: | ||
=== جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان === | === جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان === | ||
ضلع کرم دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے۔ | ضلع کرم دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے۔ | ||
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کرم میں 38 افراد کے قتل پر کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کی اہلیت ہی نہیں رکھتیں۔ضلع کرم میں درجنوں افراد کے قتل پر اپنے جاری بیان میں انہوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کرم میں دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والی قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے، واقعہ حکومت، اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے، آئے روز آپریشن کے فیصلے ہوتے ہیں لیکن دہشت گردی کسی کے قابو میں نہیں۔انہوں ںے مزید کہا کہ مقتولین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں<ref>[https://karaktimes.com/story/6141 کرم واقعہ: وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کی اہلیت ہی نہیں رکھتیں، فضل الرحمان]-karaktimes.com- شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ [[فضل الرحمان|مولانا فضل الرحمان]] نے کرم میں 38 افراد کے قتل پر کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کی اہلیت ہی نہیں رکھتیں۔ضلع کرم میں درجنوں افراد کے قتل پر اپنے جاری بیان میں انہوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کرم میں دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والی قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے، واقعہ حکومت، اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے، آئے روز آپریشن کے فیصلے ہوتے ہیں لیکن دہشت گردی کسی کے قابو میں نہیں۔انہوں ںے مزید کہا کہ مقتولین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں<ref>[https://karaktimes.com/story/6141 کرم واقعہ: وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کی اہلیت ہی نہیں رکھتیں، فضل الرحمان]-karaktimes.com- شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ایف سی کی جگہ کرم ملیشیا کو تعیینات کیا جائے == | == ایف سی کی جگہ کرم ملیشیا کو تعیینات کیا جائے == |