3,796
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←شہادت) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 81: | سطر 81: | ||
لبنان کی حزب اللہ کے میڈیا انچارج نے مزید کہا کہ دشمن جو اہداف جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کرسکا وہ یقینا سیاسی ذرائع سے حاصل نہیں کر پائے گا۔ | لبنان کی حزب اللہ کے میڈیا انچارج نے مزید کہا کہ دشمن جو اہداف جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کرسکا وہ یقینا سیاسی ذرائع سے حاصل نہیں کر پائے گا۔ | ||
انہوں نے یحییٰ السنوار کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہوں نے یحییٰ السنوار کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہید سنوار نے بہادرانہ اور شجاعت مندانہ زندگی گزاری اور ایک تاریخی سورما بن گئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927609/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%92-%DA%AF%DA%BE%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B0%D9%85%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%82%D8%A8%D9%88%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%8C اسلامی مزاحمت نیتن یاہو کے گھر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، حزب اللہ]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے یحییٰ السنوار کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہوں نے یحییٰ السنوار کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہید سنوار نے بہادرانہ اور شجاعت مندانہ زندگی گزاری اور ایک تاریخی سورما بن گئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927609/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%92-%DA%AF%DA%BE%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B0%D9%85%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%82%D8%A8%D9%88%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%8C اسلامی مزاحمت نیتن یاہو کے گھر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، حزب اللہ]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== شہادت == | |||
[[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے میڈیا آفس کے سربراہ "محمد عفیف" اسرائیلی حملے میں شہید | |||
ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے۔ | |||
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الجزیرہ نیوز چینل نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف کو آج بیروت میں راس النبع پر صیہونی حکومت کے حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ | |||
لبنانی عرب سوشلسٹ بعث پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محمد عفیف کو حادثاتی طور پر عمارت میں نشانہ بنایا گیا اور شہید کر دیا گیا ہے۔ | |||
دوسری جانب حزب اللہ نے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928179/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%81%DB%8C%D9%81-%DA%A9%D9%88-%D9%82%D8%AA%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7 حزب اللہ کے میڈیا آفس کے سربراہ "محمد عفیف" اسرائیلی حملے میں شہید]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از:17 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
الجزیرہ کے مطابق محمد عفیف حزب اللہ کے میڈیا افیئرز کے اعلیٰ عہدیدار تھے اور بیروت میں بہت سے صحافیوں کے ساتھ تنظیم کے رابطے کا مرکز تھے۔ | |||
الجزیرہ کی نمائندہ دورسا جباری نے بتایا کہ حزب اللہ کے میڈیا افیئرز کے اعلیٰ عہدیدار محمد عفیف لبنانی میڈیا میں ایک بہت معروف شخصیت تھے <ref>[https://www.dawnnews.tv/news/1246577/ شمالی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی بمباری سے کم ازکم 96 فلسطینی شہید]-dawnnews.tv- شائع شدہ از: 17 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 نومبر 2024ء۔</ref>۔ |