3,776
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 122: | سطر 122: | ||
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے کہا: دشمن کی یہ کوشش ہے کہ وہ ہمارے درمیان پائے جانے والے دینی اور اسلامی تقید کو کم کرے، مختلف حربوں کے ذریعے سماجی خرابیاں پیدا کرکے، بے حجابی اور بے راہ روی پھیلا کر کے انقلاب اور انقلابیوں کے درمیان رخنہ اندازی کرے۔ | اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے کہا: دشمن کی یہ کوشش ہے کہ وہ ہمارے درمیان پائے جانے والے دینی اور اسلامی تقید کو کم کرے، مختلف حربوں کے ذریعے سماجی خرابیاں پیدا کرکے، بے حجابی اور بے راہ روی پھیلا کر کے انقلاب اور انقلابیوں کے درمیان رخنہ اندازی کرے۔ | ||
انہوں نے آخر میں کہا: ہمیں اندرونی اور بیرونی سیاستوں کو سمجھنا چاہیے اور اپنے دینی اور اخلاقی معیاروں کو بھولنا نہیں چاہیے اس لیے کہ اگر دین اور ہمارے ملک کا استقلال محفوظ رہا تو لوگ دیگر مشکلات کو آسانی سے تحمل کر لیں گے<ref>[https://erfan.ir/urdu/78381.html انقلابی جوانوں کو ثابت قدم رہنے کے لیے امام خمینی کی شخصیت کو پہچاننا ہو گا]-erfan.ir/urdu- اخذ شدہ بہ تاریخ: 16 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے آخر میں کہا: ہمیں اندرونی اور بیرونی سیاستوں کو سمجھنا چاہیے اور اپنے دینی اور اخلاقی معیاروں کو بھولنا نہیں چاہیے اس لیے کہ اگر دین اور ہمارے ملک کا استقلال محفوظ رہا تو لوگ دیگر مشکلات کو آسانی سے تحمل کر لیں گے<ref>[https://erfan.ir/urdu/78381.html انقلابی جوانوں کو ثابت قدم رہنے کے لیے امام خمینی کی شخصیت کو پہچاننا ہو گا]-erfan.ir/urdu- اخذ شدہ بہ تاریخ: 16 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== آل سعود عالمی سطح پر جاری جرائم میں ملوث == | |||
عالمی اہلبیت تنظیم کے سکریٹری جنرل نے شیخ باقر النمر پر سعودی عرب کے وحشیانہ مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ باقر نمر ایک مظلوم اور پاک انسان ہیں انھوں نے صرف بحرین پر سعودی عرب کی یلغار کی مخالفت اور سعودی عرب کے مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں عالمی اہلبیت تنظیم کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن اختری نے شیخ باقر النمر پر سعودی عرب کے وحشیانہ مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ باقر نمر ایک مظلوم اور پاک انسان ہیں انھوں نے صرف بحرین پر سعودی عرب کی یلغار کی مخالفت اور سعودی عرب کے مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔ | |||
محمد حسن اختری نے کہا کہ شیخ باقر النمر پر سعودی عرب کی جیل میں بیشمار مظالم ڈھائے گئے ہیں اور اب انھیں موت کی سزا دینے کی سازش کی جارہی ہے انھوں نے کہا کہ اگر آل سعود اور نجدی شیاطین نے اس پاک انسان کے بےگناہ خون سے اپنے ہاتھوں کو رنگین کرنے کی کوشش کی تو پورے جزیرہ عرب میں ایک عظيم انقلاب برپا ہوجائے گا اور عجب نہیں کہ آل سعود اور نجدی شیاطین ، انقلاب کی اس لہر میں تباہ و برباد ہوجائیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ نجد کے مٹھی بھر شیاطین نے پورے عالم اسلام میں بدامنی پھیلا رکھی ہے اور وہ کوناگوں بہانوں کے ذریعہ علاقہ میں امریکی مداخلت کی راہ ہموار کررہے ہیں۔ جناب اختری نے کہا کہ یمن ایمان اور حکمت کا ملک ہے اور پیغمبر اسلام (ص) یمنیوں کے ساتھ والہانہ محبت رکھتے تھے اور آج یمن کی مظلوم قوم کو نجد کے شیاطین کی بمباری اور ظلم و ستم کا سامنا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1854991/%D8%A2%D9%84-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%B3%D8%B7%D8%AD-%D9%BE%D8%B1-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%88%D8%AB-%D9%86%D8%AC%D8%AF%DB%8C-%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%DB%8C%D9%85%D9%86 آل سعود عالمی سطح پر جاری جرائم میں ملوث / نجدی شیاطین کا یمن پر حملہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 11 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 16 نومبر 2024ء۔</ref> ۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |