"محمدحسن اختری" کے نسخوں کے درمیان فرق

6,669 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 20:26
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 74: سطر 74:
قرآن کریم میں خدا کے الفاظ کے مطابق، انہوں نے واضح کیا: کچھ اسلامی حکومتیں ہیں جو [[یمن]] پر بمباری کرنے کے لئے اتحاد تشکیل دیتی ہیں، جبکہ خدا قرآن پاک میں فرماتا ہے: جنگ کو بھڑکانے کے لئے کچھ نہ کرو۔ لیکن کچھ اسلامی ممالک جنگیں شروع کر دیتے ہیں <ref>[https://fa.shafaqna.com/news/290515/ محمدحسن اختری: تفرقه افکنان را از خود دور کنیم]-fa.shafaqna.com- شائع شدہ از:15 دسمبر 2016ء- اخذ شدہ بہ تاریخ:16 نومبر 2024ء۔
قرآن کریم میں خدا کے الفاظ کے مطابق، انہوں نے واضح کیا: کچھ اسلامی حکومتیں ہیں جو [[یمن]] پر بمباری کرنے کے لئے اتحاد تشکیل دیتی ہیں، جبکہ خدا قرآن پاک میں فرماتا ہے: جنگ کو بھڑکانے کے لئے کچھ نہ کرو۔ لیکن کچھ اسلامی ممالک جنگیں شروع کر دیتے ہیں <ref>[https://fa.shafaqna.com/news/290515/ محمدحسن اختری: تفرقه افکنان را از خود دور کنیم]-fa.shafaqna.com- شائع شدہ از:15 دسمبر 2016ء- اخذ شدہ بہ تاریخ:16 نومبر 2024ء۔
</ref>۔
</ref>۔
== آیت اللہ اختری کی جانب سے شیعہ مرجعیت اور شہدائے مچھ کے اہل خانہ کی قدردانی ==
آیت اللہ محمد حسن اختری نے مچھ کے گیارہ کان کنوں کی بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس حوالے سے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا شکریہ ادا کیا اور حکومت [[پاکستان]] سے اس طرح کی دھشتگردانہ کاروائیوں پر روک تھام لگانے کی اپیل کی۔
[[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے قتل عام پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے آیت اللہ محمد حسن اختری نے ایک تسلیتی اور مذمتی پیغام جاری کیا ہے۔
آیت اللہ اختری نے اپنے پیغام میں ہزارہ برادری کے گیارہ کان کنوں کی شہادت پر امام زمانہ (ع)، شہیدوں کے اہلخانہ اور تمام پیروان اہل بیت(ع) کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ اس واقعہ کے عاملین کو ان کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ کے متن کا ترجمہ حسب ذیل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
﴿ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنْتَقِمُون ﴾
(اور اس سے بڑا ظالم کون ہے جسے آیات الٰھیہ کی یاد دلائی جائے اور پھر اس سے اعراض کرے تو ہم یقینا مجرمین سے انتقام لینے والے ہیں۔)
(قرآن مجید۔ سورہ سجدہ۔ آیت ۲۲)
انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ عالمی معاشرہ خصوصا امت اسلامی کئی دہائیوں سے انتہا پسند تکفیری گروہوں کی وحشتناک بربریت کی چکی میں پس رہی ہے اور آل سعود کی جرائم پیشہ رژیم اور اس کے مزدور وہابی مختلف ممالک خاص طور پر پاکستان میں مسلسل پیروان اہل بیت(ع) کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
تکفیری وہابیوں کے جرائم کا نہ تھمنے والا سلسلہ اور بے گناہ انسانوں کے مسلسل قتل عام پر بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کی ذلت آمیز خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے اور اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ان ممالک کی حکومتیں، عدالتی، سکیورٹی اور عسکری ادارے بھی ان ٹولیوں کی شناخت میں یا ناکام رہے ہیں یا جان بوجھ کر انہیں سامنے نہیں لا رہے ہیں تاکہ انہیں سزا دیں یا ان کا قلع قمع کریں اور ہر آئے دن دھشتگردانہ کاروائیوں کے نتیجے میں دسیوں بے گناہ انسانوں کے دلسوز واقعات کی خبریں سننے کو ملتی ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے "مچھ" میں حالیہ دردناک دھشتگرانہ کاروائی اور گیارہ بے گناہ کان کنوں اور زحمت کشوں کے بے دردی سے قتل نے تمام مسلمانوں اور پیروان اہل بیت (ع) کے دلوں کو غم و اندوہ سے بھر دیا۔
میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے چیئرمین ہونے کی حیثیت سے اس دلسوز سانحے پر امام عصر حجت بن الحسن العسکری (عج)، حوزات علمیہ اور ستم دیدہ گھرانوں کی خدمت میں تسلیت پیش کرتا ہوں۔
نیز اس دردناک سانحے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے بزور اپیل کرتا ہوں کہ جتنا جلدی ممکن ہو اس جرم کے مرتکبین کی شناخت کر کے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ دوسرے سنگ دل دھشتگردوں کے لیے درس عبرت ہو۔
میں خود پر لازم سمجھتا ہوں کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا شکریہ ادا کروں کہ انہوں نے بروقت مکمل ہوشیاری اور ہمدردی سے پیغام جاری کر کے ایک نئے بحران سے بچا لیا نیز علمائے اسلام، مسلمان حکومتوں اور علمی و سماجی شخصیات کا بھی شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اس طرح کے حادثات و واقعات کی روک تھام کے لیے ان سے ٹھوس اقدام کرنے اور مظلوم و ستمدیدہ افراد کی حمایت کرنے کی درخواست کرتا ہوں۔
شہدائے مچھ کے اہل خانہ کی دل کی گہرائیوں سے قدردانی کرتا ہوں کہ انہوں نے مرجعیت کی اتباع میں اپنے پاک عزیزوں کے خون کی پاسداری کی۔
خداوند عالم متعال سے دعا کرتا ہوں کہ شہدائے اسلام خصوصا اس دردناک واقعے کے شہدا کو ائمہ طاہرین کے ساتھ محشور فرمائے اور پسماندگان کو صبر و اجر عنایت فرمائے۔
                                                                   
                                                                        و انا للہ و انا الیہ راجعون
                                                                          محمد حسن اختری
                                                      چیئرمین سپریم کونسل برائے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
                                                      مینیجنگ ڈائریکٹر برائے عاشورا بین الاقوامی فاؤنڈیشن <ref>[https://ur.abna24.com/story/1105131 آیت اللہ اختری کی جانب سے شیعہ مرجعیت اور شہدائے مچھ کے اہل خانہ کی قدردانی]-ur.abna24.com- شائع شدہ از: 16 جنوری 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 16 نومبر 2024ء۔</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:ایران]]
[[زمرہ:ایران]]