"پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,428 بائٹ کا اضافہ ،  بدھ بوقت 00:24
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 296: سطر 296:
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں جمہوریہ اسلامی ایران کی سیکورٹی فورسز پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس واقعے میں شہید ہونے والے ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔ جس کے نتیجے میں دس پولیس اہلکار شہید ہوگئے تھے

<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403931/%D8%AA%DB%81%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D8%AA%DB%92 تہران اور اسلام آباد دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم رکھتے ہیں / اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 1 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== پاکستان کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ ==
پاکستان کے وزیر اعظم نے [[غزہ]] میں معصوم شہریوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے جاری مظالم اور خطے میں جاری فوجی مہم جوئی کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکال باہر کرنے کا مطالبہ کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کی میزبانی میں منعقدہ اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی حکومت کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف بین الاقوامی عدالت کے فیصلے کے باوجود یہ حکومت بین الاقوامی قوانین اور اقدار کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت نے تمام اخلاقی اور انسانی حدود کو نظر انداز کرتے ہوئے ہزاروں بے گناہ لوگوں کو شہید جب کہ لاکھوں کو بے گھر کر دیا ہے۔
انہوں نے ایران کی علاقائی خودمختاری کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت اور گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دے کر کہا: اسرائیل کی جانب سے اس کے غیر انسانی اقدامات اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے بین الاقوامی مطالبات کو نظر انداز کرنے پر اس کی اقوام متحدہ کی رکنیت منسوخ کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیر اعظم نے غزہ میں شدید انسانی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے کسی بھی قابل تصور پیمانے سے باہر قرار دیا۔
انہوں نے اسرائیل کے خلاف فوری طور پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی عدالتوں کے ذریعے اسرائیل کو اس کے جاری جنگی جرائم پر جوابدہ ٹھہرائے۔
شہباز شریف نے کہا کہ جہاں اسرائیلی حکومت جنگ زدہ علاقوں میں انسانی امداد کی ترسیل پر پابندی کو غزہ کے عوام پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کر رہی ہے، وہیں ہمیں (اسلامی ممالک) کو غزہ تک طبی اور غذائی امداد پہنچانے کا راستہ تلاش کرنا چاہئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928081/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DA%A9%D9%86%DB%8C%D8%AA-%D9%85%D9%86%D8%B3%D9%88%D8%AE-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%DB%81 پاکستان کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از:12 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 نومبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}