3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
نیز ان کے اقدام اور کوششوں سے تہران میں اسلامی مذاہب کی یونیورسٹی قائم ہوئی۔ واعظ زادہ جامعہ اسلامیہ، شہید مطہری ہائی سکول، رضوی یونیورسٹی آف اسلامک سائنسز کے بورڈ آف ٹرسٹیز اور نیشنل لائبریری کی سپریم کونسل کے رکن ہیں، اس کے ساتھ ساتھ کچھ عرصہ تک انہوں نے اس سمت فانڈیشن کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔ آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں قرآن اور اسلامی معاشیات کے دو گروپ ان کے زیر انتظام ہیں۔ | نیز ان کے اقدام اور کوششوں سے تہران میں اسلامی مذاہب کی یونیورسٹی قائم ہوئی۔ واعظ زادہ جامعہ اسلامیہ، شہید مطہری ہائی سکول، رضوی یونیورسٹی آف اسلامک سائنسز کے بورڈ آف ٹرسٹیز اور نیشنل لائبریری کی سپریم کونسل کے رکن ہیں، اس کے ساتھ ساتھ کچھ عرصہ تک انہوں نے اس سمت فانڈیشن کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔ آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں قرآن اور اسلامی معاشیات کے دو گروپ ان کے زیر انتظام ہیں۔ | ||
== کتاب ایران اور دنیا بھر میں سادات کی تقریبِ رونمائی == | |||
رونمایی از کتاب «سادات در ایران و جهان» ایران کے شہر تہران میں مجمع جہانی مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور آذربائیجان میں رہبر معظم کے نمائندہ کی موجودگی میں "ایران اور دنیا میں سادات" کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی تہران کے مطابق، سادات فاؤنڈیشن تہران میں مجمع جہانی مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور آذربائیجان میں رہبر معظم کے نمائندہ کی موجودگی میں کتاب "ایران اور دنیا میں سادات" کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ | |||
اس کتاب میں آیت اللہ محمد واعظ زادہ خراسانی (رح) اور حجت الاسلام و المسلمین عبدالکریم بی آزار شیرازی کے دو مقالات شامل ہیں۔ جس میں مصنفین نے ایران اور دنیا بھر میں سادات کے حالات کا جائزہ لیا ہے۔ | |||
آیت اللہ واعظی خراسانی نے پہلے مقالہ میں کتاب و سنت میں [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] کے فضائل کا ذکر کرنے کے بعد [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبر اکرم(ص)]] کی اولاد کی کثرت اور دنیا کے کونے کونے میں اس کے پھیلنے کا ذکر کیا ہے۔ جیسے مغربی ممالک، انڈونیشیا، [[یمن]]، [[عراق]]، سعودی عرب، [[مصر]]، سوڈان، [[افغانستان]]، ترکی، ہندوستان، چین، یونان اور ایران اور ان کے تخمینی اعداد و شمار کا بھی ذکر کیا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/391995/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8-%D8%B1%D9%88%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%8C کتاب "ایران اور دنیا بھر میں سادات" کی تقریبِ رونمائی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 18 جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ:11نومبر 2024ء</ref>۔ | |||
== علمی آثار == | == علمی آثار == | ||
انہوں نے تصنیف کے میدان میں متعدد تصانیف لکھی ہیں جو درج ذیل ہیں۔ | انہوں نے تصنیف کے میدان میں متعدد تصانیف لکھی ہیں جو درج ذیل ہیں۔ |