"عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 675: سطر 675:
ذرائع کے مطابق ڈرون حملوں کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ڈرون حملوں کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔
گذشتہ روز [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] نے حیفا میں صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا تھا۔ حزب اللہ کے ڈرون صہیونی دفاعی نظام کو عبور کرتے ہوئے حیفا کے حساس ترین علاقے کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوئے تھے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927540/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A8%D9%88%D8%B6%DB%81-%DA%AF%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%DA%88%D8%B1%D9%88%D9%86-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81 مقاومت اسلامی عراق کا مقبوضہ گولان پر ڈرون حملہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 20 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ایران اسرائیل کے خلاف کاروائی کے لئے عراقی سرزمین استعمال نہیں کرے گا ==
عراقی وزیرخارجہ نے مغربی ذرائع ابلاغ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران صہیونی حکومت کے خلاف کاروائی کے لئے عراقی سرزمین استعمال نہیں کرے گا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیرخارجہ فواد حسین نے مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف کاروائی کے لئے عراقی سرزمین استعمال ہونے کے خدشات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
فواد حسین نے کہا کہ صہیونی حکومت کے خلاف کاروائی کے سلسلے میں ایران کی طرف سے عراقی سرزمین استعمال کرنے کے تاحال کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عراق کی سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی حالت اس بات کی اجازت نہیں دیتی ہے کہ ہم ایک اور جنگ میں کودیں۔ اس سلسلے میں وزیراعظم السودانی عراقی گروہوں سے مسلسل رابطے میں ہیں اور تاکید کرتے ہیں کہ کوئی ایسا اقدام نہ کریں جس سے عراق پر ایک اور جنگ مسلط کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہم عراقی سرزمین اور فضائی حدود کے استعمال کے مخالف ہیں چنانچہ ہم نے ایران کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات کی بھرپور مخالفت کی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927976/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA ایران اسرائیل کے خلاف کاروائی کے لئے عراقی سرزمین استعمال نہیں کرے گا، عراقی وزیرخارجہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 8 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==