3,914
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
== تعلیمی سرگرمیاں == | == تعلیمی سرگرمیاں == | ||
اس وقت صدر دینی مدرسہ اور مدرسہ امام المہدی کے علاوہ انہوں نے اپنے والد کے دفتر سے وابستہ شریعہ حقوق کمیٹی کی ذمہ داریاں سنبھالیں، ان کی کتابیں چھاپیں، اور الہدی میگزین کے چیف ایڈیٹر بنے۔ 1991ء میں انتفاضہ شعبانیہ کے بعد ان کو حکمران حکام نے اپنے والد اور بھائیوں کے ساتھ الرضوانیہ جیل میں گرفتار کر لیا تھا۔ انہوں نے اپنے والد کی شہادت کے بعد حکام، ان کی افواج اور بعث پارٹی کی قیادت کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے والی مسلحانہ تحریکوں کی قیادت کی <ref>[https://iraq5.ahlamontada.com/t148-topic منتدى انصار الامام المهدي (عج)]-iraq5.ahlamontada.com- شائع شدہ از: 16 مئی 2016ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | اس وقت صدر دینی مدرسہ اور مدرسہ امام المہدی کے علاوہ انہوں نے اپنے والد کے دفتر سے وابستہ شریعہ حقوق کمیٹی کی ذمہ داریاں سنبھالیں، ان کی کتابیں چھاپیں، اور الہدی میگزین کے چیف ایڈیٹر بنے۔ 1991ء میں انتفاضہ شعبانیہ کے بعد ان کو حکمران حکام نے اپنے والد اور بھائیوں کے ساتھ الرضوانیہ جیل میں گرفتار کر لیا تھا۔ انہوں نے اپنے والد کی شہادت کے بعد حکام، ان کی افواج اور بعث پارٹی کی قیادت کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے والی مسلحانہ تحریکوں کی قیادت کی <ref>[https://iraq5.ahlamontada.com/t148-topic منتدى انصار الامام المهدي (عج)]-iraq5.ahlamontada.com- شائع شدہ از: 16 مئی 2016ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
2003ء میں عراق پر امریکی قبضے اور اس کے ساتھ ساتھ امریکی فوج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کے بعد ایران کے حوزہ علمیہ قم میں چلے گئے۔ کیونکہ امریکہ اور عراقی حکومت کو آپ کو گرفتار کرنا چاہتے تھے انہون نے حوزہ قم سے حجۃ الاسلام کا لقب حاصل کر لیا <ref>[https://time.com/archive/6946620/whatever-happened-to-muqtada-al-sadr/ Whatever Happened to Muqtada al-Sadr?]- time.com- شائع شدہ از: 9 مئی 2009ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔ </ref>۔ | |||
== سیاست سے مستعفی == | == سیاست سے مستعفی == | ||
انہوں نے سید کاظم حریری کے بیان کے بعد 7 شہریوار 1401ش کو اپنی سیاسی سرگرمیوں سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنے طرفداروں سے کہا کہ وہ ان کے نام پر کوئی نعرہ نہ لگائیں اور عراقی پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا، ان گڑبڑ کے بعد عراقی وزیر اعظم نے الرٹ جاری کیا۔ | انہوں نے سید کاظم حریری کے بیان کے بعد 7 شہریوار 1401ش کو اپنی سیاسی سرگرمیوں سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنے طرفداروں سے کہا کہ وہ ان کے نام پر کوئی نعرہ نہ لگائیں اور عراقی پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا، ان گڑبڑ کے بعد عراقی وزیر اعظم نے الرٹ جاری کیا۔ |