"محمد حُسام الدین ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 56: سطر 56:

انہوں نے کہا کہ اصلاح معاشرہ کا کام کرنا بھی وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کے عائلی مسائل کے حل کے لئے شرعی عدالتوں اور دارالقضا کا قیام وقت کی ضرورت ہے جس کے لئے وہ پہل کررہے ہیں۔مسلمان اپنے مسائل لے کر اب پولیس اسٹیشنس جارہے ہیں، انہیں ایسانہیں کرنا چاہئے۔ مولانا جعفر پاشاہ نے امیدظاہر کی کہ یہ پہل کافی مددگار ثابت ہوگی اور اس کے ذریعہ ہم ہمارے عائلی مسائل کو قرآن وحدیث کی روشنی میں حل کرنے میں کامیاب ثابت ہوں گے <ref>[https://www.etvbharat.com/urdu/national/state/telangana/solving-family-problems-of-muslims-in-hyderabad-darul-qaza/na20230726190221272272606 مسلمانوں کے عائلی مسائل کے حل کیلئے حیدرآباد میں امارت ملت اسلامیہ کا دارالقضا معاون]- urdu/national/state- شائع شدہ از: 26 اکتوبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء-</ref>۔

== لڑکیوں کو جال میں پھنسانے کیلئے دشمنان اسلام کی منصوبہ بند سازش ==
جعفر پاشاہ نے معاشرہ میں بگڑتی صورتحال‘ نوجوانوں کی دین سے دوری‘ دین کی بنیادی تعلیمات سے لاعلمی‘ بے راہ روری‘ منفی رجحانات پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا اور معاشرہ کے ذمہ داران و معززین کو مشورہ دیا کہ وہ نوجوانوں میں دین سے متعلق شعور دبیدار کرنے اور اپنی توجہہ مرکوز کریں۔
ممتاز عالم دین مولانا حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ نے ملک و ریاست کے مختلف حصوں میں دختران ملت کے ارتداد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کو دشمنان اسلام کی منصوبہ بند سازش قرار دیا۔ بالخصوص والدین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی لڑکیوں کو مرتد ہونے سے بچانے کیلئے چوکس رہیں <ref>[https://urdu.munsifdaily.com/planned-conspiracy-of-enemies-of-islam-to-ensnare-girls-jafar-pasha/ لڑکیوں کو جال میں پھنسانے کیلئے دشمنان اسلام کی منصوبہ بند سازش]-urdu.munsifdaily.com- شائع شدہ از: 23 اپریل 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء۔</ref>۔