3,521
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 35: | سطر 35: | ||
درندگی کی انتہا یہ کہ طبی عملہ کو بھی ڈیوٹی کرنے میں رکاوٹیں پیدا کرتےہوۓ انہیں گرفتار کرلیا جارہا ہے مولانا جعفر پاشاہ نے مسلمانان عالم سے کہا کہ وہ جہاں بھی جس خطہ میں ہیں فلسطینیوں اور لبنانیوں کے لئے دعاؤں کا خاص اہتمام کریں۔ | درندگی کی انتہا یہ کہ طبی عملہ کو بھی ڈیوٹی کرنے میں رکاوٹیں پیدا کرتےہوۓ انہیں گرفتار کرلیا جارہا ہے مولانا جعفر پاشاہ نے مسلمانان عالم سے کہا کہ وہ جہاں بھی جس خطہ میں ہیں فلسطینیوں اور لبنانیوں کے لئے دعاؤں کا خاص اہتمام کریں۔ | ||
جعفر شاہ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کا بھی جائزہ لیں اور اللہ سے اپنے تعلق کو زیادہ سے زیادہ مستحکم کریں ہم اپنی کسی بھی خوشی کے وقت مظلوم مسلمانوں اور ان کی قربانیوں اور اللہ سے ان کے مضبوط تعلق کو ذہن میں رکھیں کیونکہ دنیا کا ہر مسلمان ایک دوسرے کے حق میں ایک جسم کی مانند ہے جسم کے کسی بھی حصہ کو تکلیف پہنچے تو سارا جسم اس درد کو محسوس کرتاہے <ref>[https://urdu.munsifdaily.com/appeal-for-prayers-from-the-muslim-world-against-israeli-atrocities-in-palestine-and-lebanon-maulana-hossamuddin-jafar-pasha/ فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی ظلم کے خلاف عالم اسلام سے دعاؤں کی اپیل: مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ]-urdu.munsifdaily.com- شائع شدہ از: 31 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | جعفر شاہ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کا بھی جائزہ لیں اور اللہ سے اپنے تعلق کو زیادہ سے زیادہ مستحکم کریں ہم اپنی کسی بھی خوشی کے وقت مظلوم مسلمانوں اور ان کی قربانیوں اور اللہ سے ان کے مضبوط تعلق کو ذہن میں رکھیں کیونکہ دنیا کا ہر مسلمان ایک دوسرے کے حق میں ایک جسم کی مانند ہے جسم کے کسی بھی حصہ کو تکلیف پہنچے تو سارا جسم اس درد کو محسوس کرتاہے <ref>[https://urdu.munsifdaily.com/appeal-for-prayers-from-the-muslim-world-against-israeli-atrocities-in-palestine-and-lebanon-maulana-hossamuddin-jafar-pasha/ فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی ظلم کے خلاف عالم اسلام سے دعاؤں کی اپیل: مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ]-urdu.munsifdaily.com- شائع شدہ از: 31 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ان کی کی دینی وملی خدمات مثالی == | |||
محمدحسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے عامتہ المسلمین کو تلقین کی کہ وہ اپنی زندگیوں کو [[قرآن]] وسنت کے مطابق گزاریں علماء کی نصیحتوں پر توجہ دیں اور معاشرہ میں اپنے آپ کو[[اسلام]] کا عملی نمونہ بناکر پیش کریں مولاناجعفر پاشاہ نے ایوان فاضل وعاقل حسامیہ منزل پنجہ شاہ میں واعظ دکن علامہ محمد حسام الدین فاضل رح و علامہ محمد حمید الدین عاقل حسامی رح کی یاد میں سالانہ تقاریب سے کیا جو 25 تا 29ستمبر عظیم الشان پیمانہ پر منعقد ہوئیں۔ | |||
جس میں فرزندان توحید کی بڑی تعداد نے شرکت کی مولانا جعفرپاشاہ نے سلسلہ خطاب جاری رکھتے ہو ۓ کہا کہ علامہ محمد حُسام الدین فاضل و علامہ محمدحمید الدین عاقل کی ملت اسلامیہ کے لئیے دینی ‘ ملی وسماجی خدمات ناقابل فراموش و مثالی رہی ہیں ان اللہ والوں نے بالخصوص نوجوانوں میں جو دینی فکر وشعور بیدار کیا ہے اس کا اثر ہم آج بھی دیکھتے ہیں مولانا عاقل نے ریاست آندھراپردیش ( متحدہ) کے علاوہ دیگر ریاستوں اور بیرونی ملکوں کا دورہ کرتے ہوۓ ملت اسلامیہ کو فروعی مسائل سے دوررہنے اور سنت کے مطابق زندگی گزارنے پرزوردیا۔ | |||
بطور خاص ان دونوں اللہ والوں نے سماجی برائی جہیز کے لین دین کے خلاف آواز بلند کی جس کے مؤثر نتائج بھی بر آمد ہوۓ مولانا جعفر پاشاہ نے عامتہ المسلمین کو تلقین کی کہ وہ نماز پنچگانہ کے پابند بنیں اور ساتھ ہی اپنے اعمال میں سدھار پیدا کریں <ref>[https://urduleaks.com/238368/ علامہ حُسام الدین فاضل و علامہ حمیدالدین عاقل حسامی کی دینی وملی خدمات مثالی]-urduleaks.com- شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
‘ |