4,562
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 276: | سطر 276: | ||
انہوں نے صہیونی کابینہ کی جانب سے غزہ میں حماس کے پاس یرغمال صہیونیوں کو فراموش کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کے ساتھ نتن یاہو اور ان کی انتہا پسند کابینہ نے صہیونی یرغمالیوں کی رہائی کے لئے اقدامات کرنا ہی چھوڑ دیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927788/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82%DB%8C-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%D9%86%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DB%81%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%A7%D8%A8%D9%82 اسرائیل کا حقیقی دشمن نتن یاہو ہے ایران اور حزب اللہ نہیں، سابق صہیونی وزیراعظم]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 30 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے صہیونی کابینہ کی جانب سے غزہ میں حماس کے پاس یرغمال صہیونیوں کو فراموش کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کے ساتھ نتن یاہو اور ان کی انتہا پسند کابینہ نے صہیونی یرغمالیوں کی رہائی کے لئے اقدامات کرنا ہی چھوڑ دیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927788/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82%DB%8C-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%D9%86%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DB%81%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%A7%D8%A8%D9%82 اسرائیل کا حقیقی دشمن نتن یاہو ہے ایران اور حزب اللہ نہیں، سابق صہیونی وزیراعظم]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 30 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اسرائیل ایرانی صحرا میں بھی ایک تیر پھینکے تو اس کا بھی جواب دیا جائے گا == | |||
ایرانی وزیر دفاع بریگیڈئیر نصیر زادہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے مختصر ترین اور معمولی حملے کا بھی جواب دیا جائے گا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر دفاعی بریگیڈئیر جنرل عزیز نصیر زادہ نے انتباہ کیا ہے کہ کہ ایران اپنی سرزمین کے خلاف کسی بھی اسرائیلی جارحیت کا جواب دے گا، خواہ یہ کارروائی ملک کے صحراؤں میں سے کسی ایک کی طرف تیر پھینکنے کی طرح معمولی اور غیر موثر کیوں نہ ہو۔ | |||
بدھ کی صبح کابینہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر صیہونی حکومت نے ہمارے ملک پر ایک تیر بھی چلایا تو ایران اسے معاف نہیں کرے گا اور وہ صیہونیوں کو ضرور منہ توڑ جواب دے گا۔ | |||
جنرل نصیر زادہ نے تاکید کی کہ جارحیت اور سالمیت پر حملے کا جواب دینا ہر ملک کا حق ہے۔ | |||
گذشتہ دنوں ایران کے خلاف اسرائیل کی دہشت گرد حکومت کے فضائی حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کے دوران دشمن کا کوئی لڑاکا طیارہ ملک کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوا۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ میزائلوں کی پیداوار میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا ہے۔ | |||
یاد رہے کہ ایرانی ائیر ڈیفنس کمانڈ نے ہفتے کے دن ایک بیان میں کہا تھا کہ ملکی دفاعی نظام نے کامیابی کے ساتھ اسرائیلی حملے کا مقابلہ کیا۔ | |||
صہیونی حملے کے بعد ایرانی فوج نے کہا تھا کہ ان حملوں میں اس کے چار فوجی شہید ہو گئے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927791/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AD%D8%B1%D8%A7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%DB%8C%D8%B1-%D9%BE%DA%BE%DB%8C%D9%86%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D9%88-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8 اسرائیل ایرانی صحرا میں بھی ایک تیر پھینکے تو اس کا بھی جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 30 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |