"نبیل قاووق" کے نسخوں کے درمیان فرق

17 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 22:56
سطر 20: سطر 20:
'''نبیل قاووق''' ایک لبنانی عالم دین اور سیاست دان اور [[حزب اللہ لبنان]] کے رکن تھے۔ قاووق نے 1360ء کی دہائی میں حزب اللہ میں شمولیت اختیار کی۔ اسرائیلی فوج نے 8 مہر 1403ش کو اعلان کیا کہ اس نے نبیل قاووق کو شہید کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے انہیں حزب اللہ کی حفاظتی یونٹ کے کمانڈر اور اسلامی جمہوریہ کی حمایت یافتہ اس عسکری گروپ کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن کے طور پر متعارف کرایا تھا۔

== زندگی ==
== زندگی ==
نبیل قاووق لبنان کے صوبہ نباطیہ کے گاؤں عبا میں پیدا ہوئے۔ آپ لبنان میں حزب اللہ کے اعلیٰ ارکان میں سے ایک اور حزب اللہ کے جنوبی لبنان کے علاقے کے سربراہ تھے۔ ان کی دینی اور علمی تعلیم قم کے مدرسہ میں ہوئی اور انہوں نے ایرانی، لبنانی اور عراقی علماء سے حوزہ علمیہ اعلی علوم حاصل کئے۔
نبیل قاووق 20 مئی 1964ء لبنان کے صوبہ نباطیہ کے گاؤں عبا میں پیدا ہوئے۔ آپ لبنان میں حزب اللہ کے اعلیٰ ارکان میں سے ایک اور حزب اللہ کے جنوبی لبنان کے علاقے کے سربراہ تھے۔ ان کی دینی اور علمی تعلیم قم کے مدرسہ میں ہوئی اور انہوں نے ایرانی، لبنانی اور عراقی علماء سے حوزہ علمیہ اعلی علوم حاصل کئے۔
آپ 09/28/2024 کو بیروت میں دحیہ پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوئے۔
آپ 09/28/2024 کو بیروت میں دحیہ پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوئے۔