"راجہ ناصر عباس جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 202: سطر 202:




== کرم ایجنسی سے اعلیٰ سطحی وفد کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات ==
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ضلع کرم سے ایک اعلٰی سطحی قبائلی مشیران کے وفد نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور کرم ایجنسی کی خراب صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ضلع کرم سے ایک اعلٰی سطحی قبائلی مشیران کے وفد نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور کرم ایجنسی کی خراب صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
وفد میں ریٹائرڈ آئی جی سید ارشاد حسین، سابقہ سینیٹر سجاد حسین، سید اقبال میاں، معروف قبائلی مشیر سید ولی میاں، قبائلی مشیر سید محمد، ڈاکٹر منیر بنگش، تحصیل چئیرمین آغائے مزمل حسین فصیح اور ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخواہ کے صوبائی جنرل سیکرٹری شبیر ساجدی شامل تھے۔
وفد نے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو کرم کی حالیہ سنگین صورتحال سے آگاہ کیا اور دہشتگردی کے تازہ واقعات کے بعد پیدا ہونے والی گھمبیر صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی، ٹل پارہ چنار مرکزی شاہراہ سمیت تمام سڑکوں کی بندش سے اشیائے خورد نوش، ادویات اور پیٹرول و ڈیزل کی قلت پیدا ہو گئی ہے اور ایک انسانی المیہ جنم لے رہا ہے جس پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔
راجہ ناصر نے کہا کہ ضلع کرم کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے سینیٹ آف پاکستان میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کیا جا چکا ہے اور ایوان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ضلع کرم کے افسوسناک واقعات سمیت، ٹل پارہ چنار مرکزی شاہراہ کی بندش سے متعلق جواب طلب کیا گیا ہے، وفد نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ضلع کرم کے عوام کی طرف سے شکریہ ادا کیا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403652/%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%86%D8%B3%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B3%D8%B7%D8%AD%DB%8C-%D9%88%D9%81%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B1%D8%A7%D8%AC%DB%81-%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%DB%92 کرم ایجنسی سے اعلیٰ سطحی وفد کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}